تاریخ: 7 جولائی، 2017
مقبوضہ کشمیر، برہان وانی شہید کی پہلی برسی
تحریر: سید انور محمود
بھارت کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہروسے لیکر موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی تک کے دماغوں میں صرف ایک بات رہی ہے کہ ہم نے پاکستان کو تسلیم نہیں کرنا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان آزادی کے بعد سے...