تاریخ:8 اپریل، 2017
مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا قومی ترانہ
تحریر: سید انور محمود
دنیا کا سب بڑا جمہوریت کا دعوےدار بھارت یہ بھی دعوع کرتا ہے کہ وہ ایک سیکولر ملک ہے جوسراسرجھوٹ اور فریب ہےجس کی ایک جھلک حال ہی ہونے والے پانچ ریاستی انتخابات میں دکھائی دی جب بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) نے...