مقدمہ

  1. ل

    کشمیر کا مقدمہ...بابراعوان

    بین الاقوامی تنازعات میں کشمیر کا مقدمہ سب سے سیدھاہے، اس کی تاریخ جھٹلائی نہیں جا سکتی... قانون کی زبان میں کہتے ہیں’’ بندہ جھوٹ بول سکتا ہے ، ریکارڈ کے طور پر پڑے ہوئے کاغذات نہیں‘‘ ۔ یہ مقدمہ پاکستان نہیں بلکہ بھارت خود بطورِ ریاست اقوامِ متحدہ میں لے کرگیا۔ مقدمے کا پہلا اور آخری نکتہ اب...
  2. کاشفی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت پاکستان مسلم لیگ قاف کے رہنما اور ملک کے سابق وزیرِاعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگر حکومت سنجیدگی سے پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانا چاہتی ہے تو ان کے علاوہ اور بھی شخصیات کو اس مقدمے میں شامل کیا جائے۔ پیر کے روز ایوانِ بالا میں اپنے بیان...
  3. ل

    مشرف کو سزائے موت یا عمر قید دی جائے،وفاق کی عدالت سے استدعا

    اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے پرویز مشرف پرسنگین غداری کا جرم ثابت کرنے کیلئے پانچ آئینی نکات اٹھائے ہیں اور خصوصی عدالت سے انہیں موت یا عمر قید کی سزا دینے کی استدعا کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں آئین سے سنگین غداری کے 5بنیادی...
  4. ابن سعید

    زین فورو اور وی بلیٹن کا مقدمہ انجام پذیر ہوا - مستقبل۔۔۔؟

    زین فورو (اردو محفل کا موجودہ سافٹوئیر) اور وی بلیٹن (اردو محفل کا پچھلا سافٹوئیر) کی کمپنیوں کے ما بین کافی عرصہ سے کیلیفورنیا اور یو کے کی عدالتوں میں مقدمے چل رہے تھے جو پچھلے ہفتے دونوں کمپنیوں (زین فورو لمٹیڈ اور انٹرنیٹ برانڈس انکارپوریشن) کے مابین غیر معلوم شرائط پر صلح کے انجام کو...
  5. نبیل

    حامد میر کے خلاف خالد خواجہ کے بیٹے کی مقدمے کی درخواست

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق اہلکار خالد خواجہ کے قتل کی رپورٹ درج کرنے پر غور کر رہے ہیں اور اس بارے میں فیصلہ بدھ کی رات یا جمعرات تک متوقع ہے۔ خالد خواجہ کے صاحبزادے اسامہ خالد نے منگل کی...
Top