کیمرہ

  1. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    کہتے ہیں "اے پکچر ورتھ تھاؤزینڈ ورڈس" لیکن یہ محض انگریز کہتے ہیں ۔ اردو یا ہر دوسری زبان بولنے والے والے اس کی جگہ نہ جانے کیا کہتے ہیں لیکن اس بظاہر مختصر سی بات میں بہر حال حقیقتوں کا ایک سمندر ہے جسے دیکھنے والے کی نظریں وہ گہرائی بخش سکتی ہے جو اس چنے منے انگریزی جملے کا "قرار واقعی" مدعا...
  2. محمداحمد

    خبردار! اسمارٹ فون کیمرا آپ کی جاسوسی کررہا ہے

    کیمرا ایپ میں خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی ہیکر آپ کی لاعلمی میں آپ کے اسمارٹ فون پر قابض بھی ہوسکتا ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) سلیکان ویلی: فون سیکیورٹی کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے تحت کیمرا ایپ میں سیکیورٹی کی ایک خامی سامنے آئی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے کوئی دور...
  3. ساقی۔

    موبائل فون کی آنکھ سے

    پہلے تو آپ اس بات پر مسکرا لیں کہ مجھے فوٹو گرافی کی موٹائیوں کا بھی نہیں پتا ،باریکیاں تو رہیں ایک طرف۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ موضوع کا نام تو ایسے رکھا جیسے یہاں نایاب فوٹوز کے نظارے دیکھنے کو ملیں گے ،کوئی بات نہیں آپ کے سوچنے سے میرا کیا جاتا ہے ۔ ضرور سوچیں۔ میرے پاس سام سنگ S5360 موبائل...
  4. خورشیدآزاد

    ہماری اپنی فوٹوگرافی

    السلام علیکم دوستو!! محفل کےاس تصاویر فورم پرہم سب دوست آپس میں بہت اچھی اچھی تصاویر شئیر(اسکی اردو کیا ہے؟ بانٹ؟) کررہے ہیں جو بہت اچھی بات ہے لیکن میں دیکھ رہا ہوں یہاں ہماری اپنی تصاویرجو ہم نے خود لی ہوں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ آج میں نے بی بی سی نیوز کی ویب سائٹ پر ”جنگلی حیات پر سال کے...
  5. زیک

    آپ کا کیمرہ

    کیا آپ فوٹوگرافی کرتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس کیمرہ ہے؟ یا اپنے سیل فون سے کام چلاتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس ڈیجٹل کیمرہ ہے یا فلم؟ بہرحال آئیں اور بتائیں کہ آپ کونسا کیمرہ استعمال کرتے ہیں۔ بلکہ یہ بھی بتا دیں کہ ماضی میں کون کون سے کیمرے استعمال کئے۔
Top