مرآۃالعروس اٹھارہ سو انہتر عیسویں میں لکھا گیا اردو کا وہ ناول ہے جسے مغربی ناول کی تعریف کی رو سے اردو کا پہلا ناول سمجھا جاتا ہے۔ یہ ہندوستان میں غدر کے بعد کا پرآشوب زمانہ تھا۔ جہاں ایک طرف تو مسلمانوں اور انگریزوں میں سرد جنگ ہنوز جاری تھی تو دوسری طرف مسلمانوں کا ایک گروہ ایسا بھی تھا جو...