کیونکہ میری امی اکثر ہی ایسی قابلِ ذکر باتیں کہتی رہتی ہیں سو میں نے سوچا دوست احباب سے شئیر کرنے کے لیئے ایک الگ لڑی بنا ہی لینی چاہیے :)
اب ذرا آج کی تازہ اور گرما گرم بات ہو جائے۔
امی بیٹھی ہیں رضائی میں اور دھڑا دھڑ نیوز دیکھے جا رہی ہیں۔
سعودی وزیرِ داخلہ کی آمد کے متعلق خبر پر انہوں نے...