میری غزل

  1. سید عاطف علی

    غزل ۔ جاگے گی ایک دن مری تقدیر دیکھنا

    کچھ اشعار پیش ہیں چند ایک روز سے زیر غور تھے ۔ غزل جاگے گی ایک دن مری تقدیر دیکھنا کام آئے گی تمہاری نہ تدبیر دیکھنا پہلے تم اس کے دام کی تزویر دیکھنا پھر کس سے کون ہوتا ہے تسخیر دیکھنا اک دن مقابلے پہ صف آرا ملوں گا میں ٹوٹے گی میرے پاؤں کی زنجیر دیکھنا میرا حریف بن کے مرے سامنے ہے وہ اب...
  2. سید عاطف علی

    ایک تازہ غزل ۔ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی

    کچھ دنوں سے ایک دو مصرعے ذہن میں گردش کر رہے تھے۔ انہیں ایک غزل کی شکل دینے کی کوشش کی ہے۔ جو ہم نہ ہوں تو ہے کس کام کی یہ رعنائی ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی اگر چہ کہہ تو دیا تم نے جو میں چاہتا تھا وہ زیر و بم نہ تھے لیکن شریک گویائی چراغ ڈستے رہے میری تیرہ راتوں کو سحر نہ بن سکی...
  3. سید افتخار احمد رشکؔ

    رشک کی شاعری، اردو غزل، نسلِ نو کی شاعری، کلاسیکی شاعری

    غزل. ... 29 جولائی 2019 دل میں پوشیدہ کوئی عشقِ بتاں رکھتے ہیں گویا سیپی میں کوئی موتی نہاں رکھتے ہیں جذبہ ء عشق کی جو تاب و تواں رکھتے ہیں وہ خزاں میں بھی بہاروں کا سماں رکھتے ہیں تجھ کو دنیا کے ہے ملنے پہ گماں تقویٰ کا ہم تو عُقبیٰ کا ہی ہر لحظہ دھیاں رکھتے ہیں اُن کو قارون کی دولت بھی ملے تو...
  4. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    غزل یاد آتے رہنا بس دل دُکھاتے رہنا بس اور کام کیا تم کو آزماتے رہنا بس دل پہ گرد کتنی ہو چمچماتے رہنا بس زندگی یہی تو ہے مسکراتے رہنا بس حالِ دل رہے دل میں گنگناتے رہنا بس سیکھنا ہر اچھی بات اور سکھاتے رہنا بس بات بات پر ہنسنا اور ہنساتے رہنا بس دل شکستہ کوئی ہو دل بڑھاتے رہنا بس دل...
Top