ماہرین اور ذمہ دار حضرات خاص کر مہر نستعلیق کی ٹیم سے گزارش ہے کہ مہر نستعلیق فونٹ کو "گوگل فونٹس" میں شامل کرانے کی کوشش کی جائے
ان شاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی، اور اردو مزید بلندیوں کو چھوئے گا۔
گوگل فونٹس میں اردو کے دو فونٹس شامل ہیں ایک نوٹو نستعلیق اردو ، اور دوسرا گلزار نستعلیق (جو...
السلام علیکم!
مہر نستعلیق لاہوری فونٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اور انشاء اللہ جلد ریلیز ہو گا۔ جو کہ والدِ گرامی نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی پر مشتمل ہے۔ اس فونٹ کی خصوصیات درج ذیل ہیں ۔۔
۱۔ اوپن ٹائپ کریکٹر بیسڈ یونی کوڈ فونٹ
۲۔ یہ وہ واحد فونٹ ہے جو لاہوری طرزِ خطاطی کے مسلمہ اصولوں کے عین...