مجھے سے کچھ لوگوں نے میری میوزک چوائس کی بارے میں معلوم کیا، کہ مجھے کس طرح کے سونگز پسند ہیں؟
اب میں کیسے بتاؤں کہ میوزک کے معاملے میں میری پسند اجمیر شریف کے سالانہ لنگر میں پکنے والی اس دیگ سی ہے جس میں جس کے ہاتھ جو لگتا وہ اس میں ڈال دیتا ہے۔ سننے میں آیا ہے کہ گوشت، میٹھائیاں، زیور اور پتہ...