نام میرا محمد حمیر یوسف ہے۔ اکثر لوگ میرے نام کے سلسلے میں دھوکہ کھاتے ہیں اور حمیر کو عمیر سمجھتے ہیں۔ یہ لفظ حمیر جسکے اصل تلفظ کے لئے انگریزی اسپیلنگ
HUMAIR
پر توجہ کریں، جسکے مطابق حومےر بنتا ہے۔ یعنی اردو میں حُمیر، ح کے اوپر پیش کے ساتھ۔ اصل میں یہ لفظ ایک عربی لفظ ہے جو ایک جنوبی یمن میں...