السلام علیکم
مراقبہ (1)
مراقبہ پر لکھی جناب محمد الطاف گوہر کی تحریر نظر سے گذری ۔
اور میں ذاتی طور پر جناب محمد الطاف گوہر جی کا مشکور و ممنون ہوں ۔
جن کی تحریر سے مجھے آگہی ملی۔۔
اور آپ دوستوں سے یہ تحریر شٰیر کرنا چاہتا ہوں ۔۔
کوٰیی غلطی ہو تو کم علم سمجھ کر رہنماٰیی کر دیجیے گا۔...