تند و تیز اور چبھتے ہوئے، کبھی دھیمے سروں میں سلگتے ہوئے، جذبات و احساسات کی آئینہ داری کرتے، بعضے مراسلے ذہن و دل پر نقش ہو جاتے ہیں۔ ہماری محفل میں ایسے عبقری بھی ہیں جن کے مراسلات تو سیاق و سباق کے بغیر بھی جہانِ معنی سموئے ہوئے ہوتے ہیں۔
آپ کو جو مراسلہ بہت زبردست معلوم ہو، تو، اسے یہاں...