تاریخ: 28 نومبر، 2016
مردم شماری سے ڈرتے کیوں ہیں؟
تحریر: سید انور محمود
پاکستان کے آئین کی رو سے ملک میں مردم شماری کا عمل ہر دس سال کے بعد ضروری ہے، تاہم پاکستان میں آخری مردم شماری تقریباً 19 سال قبل 1998 میں ہوئی تھی۔ 2011 میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے مردم شماری کے پہلے مرحلے کے سلسلے میں...