مرغی

  1. عبدالقدیر 786

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    بہت سے لوگ بازار سے مرغی کا بنا ہوا گوشت خرید لیتےہیں اب آپ کو یہ بھی نہیں معلوم کے مرغی کو ذبح بھی کیا گیا ہے یا نہیں یا مری ہوئی مرغی کا گوشت ہے ۔ اِس کا آسان حل یہ ہے کہ آپ زندہ مرغی کو وزن کروا کر خرید لیں ۔ اور اپنے سامنے اُس کا گوشت بنوائیں ۔ پھر فریج میں فریز کرلیں چھوٹی چھوٹی تھیلیاں...
  2. عبدالقدیر 786

    برائیلر مرغی کا گوشت 214 روپے کلو اور برائیلر مرغی 138 روپے کلو

    جی ہاں یہ ریٹ لسٹ ہمارے بھی دوکانداروں کے پاس لگی ہوئی ہے شاہ فیصل کالونی کراچی میں سب سے پہلے مجھے اِس ویب سائٹ سے مرغی کی قیمت کا پتہ لگا اور مزے کی بات یہ ہے کہ اِس لسٹ پر روز کمشنر صاحب کے دستخط ہورہے ہیں اور دوکانوں میں بھی یہ لسٹ لگی ہوئی ہے اگر کسی دوکاندار کو کہتے ہیں کہ اِس لسٹ کے مطابق...
  3. اجمل خان

    برائیلر مرغی سے گدھے تک

    جب یہ خبر پڑھا کہ بڑے بڑے ہوٹلوں میں گدھے کا گوشت فروخت کیا جاتا ہے۔ تب یہ عُقدہ کھلا کہ ہمارے حکمراں چند سالوں سے ’ گدھے گدھے‘ کی رٹ کیوں لگاتے رہے ہیں۔ہم سب جانتے ہیں کہ انسان جو کچھ کھاتا ہے اس کا اثر اس کی شخصیت پر پڑتا ہے ۔کہ ہمارے حکمراں کو بڑے بڑے ہوٹلوں میں گدھے کا گوشت کھا کر جو ڈھکار...
  4. کاشفی

    ٹیچر کو مرغی بولا

    حیدر آباد دکن کی دکنی زبان میں ایک لطیفہ ماں بیٹے سے: کیکو (کیوں) رو را بیٹا: ٹیچر میرے کو ماری ماں: کیکو (کیوں) ماری چڑیل نے؟ بیٹا: میں اس کو مرغی بولا ماں: کیکو (کیوں) بیٹا: کیکو بولے تو! ہر ایگزام میں انڈا دے ری میرے کو۔
  5. تہذیب

    گھر کی مرغی

    ملک بوٹا ادیب گاؤں سے شہر جابسا، وہ اپنے ساتھ دیسی انڈے دینے والی ایک دیسی مرغی بھی لے گیا۔ مرغی روز انڈا دیتی، جس کو ملک بوٹا ادیب شوق سے کھاتا۔ ویسے تو مرغی بہت وفادار تھی، لیکن ایک دن اسنے غلطی سےانڈا پڑوسی کے جا کے دے دیا۔ ملک بوٹا ادیب کو انڈا نہ ملا تو اس نے تفتیش کرنا شروع کردی کہ انڈا...
Top