مریم نواز

  1. sobiaanum

    200 ایکڑ اراضی کا کیس میں مریم نواز آج نیب کے سامنے پیش ہوں گی

    Pakistan Urdu News مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز رائے ونڈ میں 200 ایکڑ اراضی کے کیس میں آج نیب لاہور کے سامنے پیش ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ میں 200 ایکڑ اراضی کا کیس: لیگی رہنما مریم نواز کی آج نیب میں پیشی۔فنڈ کب اور کہاں سے آئے ؟ کتنا ٹیکس دیا ؟ نیب نے مکمل تفصیلات مانگ لیں۔...
  2. فرحان صدیقی

    مریم کی انتخابی سیاست میں حصہ لینے کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

    اسلام آباد:(پاک آنلائن نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی انتخابی سیاست میں حصہ لینے کے حوالے سے رہنما (ن) لیگ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قانونی پیچیدگی دور ہوتے ہی کوشش ہوگی کہ مریم نواز انتخابی سیاست میں حصہ لیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ گزشتہ...
  3. عبدالقدیر 786

    مریم نواز کی جیل دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے اتنی خوبصورت جیل

    مریم نواز کی جیل دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے اتنی خوبصورت جیل
  4. عبدالقدیر 786

    مریم نواز کا جیل سے ایک درد بھرا آڈیو پیغام

    مریم نواز نے اپنا آڈیو پیغام ریکارڈ کیا جس میں انھوں نے بتایا کہ کس طرح سے یہ اپنی والدہ کو بیماری کی حالت میں چھوڑ کر آئی ہیں۔ مریم نواز جب اپنے والد کے ساتھ لندن میں جب اپنی والدہ کو دیکھنے آئی سی یو میں پہنچی تو وہاں اُن کی والدہ بے ہوش تھیں جس دن مریم نواز اور نواز شریف لندن سے آرہے تھے تو...
  5. محمد تابش صدیقی

    ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو دس سال اور مریم نواز کو سات سال قید کی سزا کا فیصلہ

    اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔ احتساب عدالت نے نوازشریف کو 80 لاکھ پاؤنڈ اور مریم نواز کو 20 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ بھی کیا ہے جب کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی حکم دیاہے۔ عدالت کی...
  6. ل

    وزیراعظم کی قرضہ سکیم کو سود سے پاک کرنے کا فیصلہ۔

    انصار عباسی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے انصار عباسی کو فون پر بتایا کہ وزیراعظم کی قرضہ سکیم کو سود سے پاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ بات انصار عباسی نے اپنے آج کے کالم میں لکھی۔ ان کے الفاظ یہ ہیں:" جب میں نے سنا کہ مریم نواز صاحبہ کو اس اسکیم کا سربراہ بنا دیا گیا تو...
Top