مُرمُرے کے لڈو
مرمرے کے لڈو بچے بڑے شوق سے کھاتے ہیں اور انھیں بنانا بھی بہت آسان ہے ۔
تو لیجیے مرمرے کے لڈو کی ترکیب حاضر ہے ۔
3 کپ مرمروں کو میڈیم آنچ پر ہلکا سا بھون لیجیے تاکہ ان کی نمی دور ہوجائے ۔ کسی برتن میں ایک چائے کا چمچ گھی گرم کیجیے جب گھی ملیٹ ہوجائے تو اس میں ایک کپ گڑ ڈال...