محفل پر 19 نومبر سے ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا، جس میں تمام اراکین حصہ لے سکتے ہیں۔ پہلے مقابلے کے بعد دوسرے مقابلے کا آغاز یکم جنوری سے کیا گیا۔ آپ کو موضوع “مروجہ جہیز ایک لعنت“ پر لکھنے کے لیے بیس دن دئیے گئے۔ چھ لوگوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔ آپ ان کے مضامین ان روابط پر پڑھ سکتے ہیں...
دنیا کے ہر معاشرے میں کچھ اعمال ایسے ہیں جنہیں مشترکہ طور پر سماجی ، معاشرتی و اخلاقی برائی ہی شمار کیا جاتا ہے مثلاً چوری ، ڈاکہ ، دھوکہ دہی ، غبن وغیرہ۔
اور بعض افعال ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اصل میں تو جائز و روا سمجھے جاتے ہیں لیکن ان میں کمی یا زیادتی انہیں معیوب اور قابل اعتراض بنا دیتی ہے...
جہیز !!!!!!! اس چار حرفی لفظ نے صدیوں سے ہمارے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ، امیر ہوں یا غریب ، جاہل ہوں یا پڑھے لکھے سب ہی اس فرسودہ رسم پر کسی نہ کسی طرح عمل پیرا نظر آتے ہیں ۔ ہو سکتا ہے اس کے کچھ مثبت پہلو بھی ہوں لیکن مجموعی طور پر جہیز کا انتظام کرنا سب کے لیئے مشکل اور پریشانیوں کا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام بے شمار آسانیاں پیدا کرنے والا مذہب ہے۔ اسلام نے صحیح معنوں میں عورت کی قدر بتائی۔ لیکن آج اسلام کے ماننے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے غلط رسومات اور کاموں کو اپنا کر اپنی زندگی اور عورت کو عذاب سمجھ رکھا ہے۔ خاس طور پر ہمارے معاشرے میں جس دن کسی کے ہاں لڑکی پیدا...
ضرورت اس امر کی ہے کہ جہیز کی "اصل" پر بات کی جاءے۔جب تک ہم اس آفت کی تہہ تک نہیں اُتریں گے، ہمارے لیے ممکن نہیں کہ ہم اس کی حقیقی قباحت کا بہ نظر غایر جایزہ لے سکیں۔ جب تک کسی مرض کی تشخیص نہ علاج ممکن نہیں۔چنانچہ ہم اس مضمون میں یہ دیکھنے کی کوشش کریں گے کہ آیا وہ کیا وجوہات ہوتی ہیں جب...
جہیز ایک لعنت ہے
شادی کے موقع پر بیٹی کو رخصت کرتے وقت اس کے ساتھ تحفے کے طور پر کچھ سازو سامان دینا جہیز کہلاتا ہے ۔۔ تحفے کا لین دین آپس میں محبت، ہمدردی اور مدد کا جذبہ پیدا کرنے کے لئے ہوتا ہے ۔۔ پر اگر وہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر یا مجبوری کے تحت دیا جائے تو محبت کے بجائے اختلافات اور بہت سے...
جہیز یہ ایک عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لفظی معنی اسباب یا سامان کے ہیں۔ اصلاحاََ اس سروسامان کو کہتے ہیں جو لڑکی شادی کے وقت اپنے ساتھ لاتی ہے۔ اب بات کرتے ہیں جہیز کی شرعی حیثیت پر کسی بھی عمل کو جائز یا نا جائز کہنے کے لیے ہمیں اللہ ، یا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا کوئی حکم...
السلام علیکم،
١٩ نومبر سے محفل پر ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا تھا۔ جس کا موضوع تھا۔“میڈیا کے آجکل کے نوجوان پر کیا منفی اثرات پڑ رہے ہیں؟ اور ایسی صورتِ حال میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ “ جس میں ہمارے نو ساتھیوں نے شرکت کی۔ اور کچھ ارکان نے ڈیڈ لائن کے بعد بھی مضمون پوسٹ کیے لیکن تب...