مرحوم

  1. عؔلی خان

    منتظر رہنا مِری جان بہار آنے تک - (مقبول عامر)

    غزل منتظر رہنا مِری جان بہار آنے تک رنگ شاخوں سے گلابوں میں‌ اتر جانے تک ایک تتلی ہے کہ بے چین اُڑی پھرتی ہے تیرے آنگن سے مرے دل کے پَری خانے تک دشتِ بے آب سے پوچھو کہ وہاں‌کے اشجار کن مراحل سے گزرتے ہیں‌ نمو پانے تک ہم تو چپ چاپ چلے آئے بحکمِ حاکم راستہ روتا رہا شہر سے ویرانے تک تشنگی...
  2. ع

    مرحوم کے خاندان والے

    ایک آدمی کے گھر کے سامنے گدھا مراپڑا تھا، اس نے یونین کونسل والوں کو فون کیا "میرے گھرکے سامنے گدھا مراپڑا ہے ۔۔۔ جلدی اٹھوائیں ۔ جواب ملا:" وہی دفن کر دو" وہ آدمی جل کر بولا" دفن تو کر دیتا مگر میں نے سوچا کے پہلے مرحوم کے خاندان والوں کو تو خبر کردوں "۔ :grin:
Top