ہم سب نے چلے جانا ہے۔ لیکن جانا تو اپنے پیارے رب کے پاس ہی ہے۔ سو ہمیں امید ہے کہ وہ ہمارے ساتھ رحم کے معاملات کرے گا۔
لیکن یہاں رہ جانے والوں کو جانے والوں کے لیے دعاؤں کے تحائف بھیجتے رہنا چاہیے۔ ان کے سلسلے تو ختم ہوئے ماسوائے ایسے نیک کاموں کے جو انھوں نے صدقۂ جاریہ کے طور پہ دنیا میں کیے۔...