مرزا غائب

  1. فرحان محمد خان

    غالب فارغ مجھے نہ جان کہ مانند صبح و مہر

    فارغ مجھے نہ جان کہ مانند صبح و مہر ہے داغ عشق زینت جیب کفن ہنوز ہے ناز مفلساں زر از دست رفتہ پر ہوں گل فروش شوخی داغ کہن ہنوز مے خانۂ جگر میں یہاں خاک بھی نہیں خمیازہ کھینچے ہے بت بے داد فن ہنوز جوں جادہ سر بہ کوئے تمنائے بے دلی زنجیر پا ہے رشتۂ حب الوطن ہنوز مرزا غالب
  2. راحیل فاروق

    دوست غم خواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا

    میں اپنی پہلی کاوش پر محفلین کے ردِ عمل کے لیے نہایت شکرگزار ہوں۔ مختلف احباب کی آرا و تجاویز کو ذہن میں رکھتے ہوئے دوسری کوشش کے لیے مرزا غالبؔ کی ایک غزل منتخب کی ہے۔ اگر تابش بھائی میں دوبارہ فرمائش کی تاب رہی تو ہمارا بھی اللہ مالک ہے!
  3. ع

    یا تو دیوانہ ہنسے یا تو جسے توفیق دے

    حیدرآباد دکن کے مشہور مزاح نگار مرزا غائب کی تحریر کا اقتباس پیش خدمت ہے ملاحظہ کیجئے ۔ میں کسی بات کو سنجیدگی سے نہیں لیتا کہ تبسم بیکھرنا میرا پیشہ ہے ۔۔۔۔ مجھے کارلائل کی وہ بات یاد ہے کہ " انسان مسکرانے اور خدا کی حمد وثنا کرنے کے لئے پیدا ہوا ہے جو صرف ہنستے ہوئے کی جاسکتی ہے ۔" مگرآہ ...
Top