منظر اول:
مسافر اور نیرنگ کے راز و نیاز سفلی فورس بھیجنے سے پہلے
مسافر: یہ منا ہتھیار کونسا استعمال کرتا ہے؟
نیرنگ: ہر شاعر کے نام کی بندوقیں ، پستول اور تیر کمان بنا رکھے ہیں۔ مشہور شاعروں کے اشعار کے میگزین اور گولیاں بنا رکھی ہیں۔
ہر غزل کی زمین پر ایک توپ نصب کر رکھی ہے
ہر بحر کے مطابق...
مسافر بھول مت جانا
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
بہت لمبی مسافت میں
تھکن سے چُور راہی کو
پڑاؤ روک لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی دریا کے دھارے کو
کنارے روک لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
پہاڑوں کی بلندی سے۔۔۔۔
زمیں کی گود میں جاتے ہوئے
جھرنوں کے نغموں کو۔۔۔۔۔
کئی رم جھم سے راگوں کو
بڑی خاموش...