مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ آخرصحیح کیا ہے ۔؟
رات ایک جرید ہ دستیاب ہوا جس میں ایک غزل (صنعتِتلمیح میں) تنقید کیلئیے رکھی گئی ہے۔
شعر پڑھتے ہوئے میں اسے بحر کے حساب سے پڑ رھا تھا۔
مصرع تھا ۔
"" قدیم شہروں کی کالی گلیوں میں پہلے سورج کی روشنی تھی ""
مفاعلاتن ، مفاعلاتن...