مسجد

  1. محمد اجمل خان

    کاش نمازی حضرات اس کا بھی کچھ خیال کریں

    ’’راستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے‘‘۔ (صحیح بخاری ) یہ حدیث اور اس جیسی دیگر احادیث سے تقریباً سارے مسلمان واقف ہیں اور راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا کر ثواب کماتے ہیں تاہم مسجد کے دروازے پر جوتے چپل اتار کر اندر چلے جاتے ہیں جو کہ مسجد کے راستے میں تکلیف دہ چیز رکھنے والا عمل ہونے کے ساتھ ساتھ...
  2. محمد فہد

    مسجد کے آداب

    مساجداﷲ کا گھر ہیں اور توحید کا گہوارہ ہیں وہاں اﷲ کے سوا کسی اور کو پکارنا جائز نہیں۔مساجد کی عزت اور تعظیم کے لیے کچھ آداب کو پیش رکھنا ضروری ہے۔ ١۔مساجد میں داخل ہوتے وقت دایاں پاؤں پہلے اندر رکھنا چاہیے اور یہ دعاپڑھنی چاہے۔ "اللَّهُمَّ افْتَحْ لي أبْوابَ رَحْمَتِك" یااﷲ میرے لیے اپنی رحمت...
  3. مِہر لیاقت گنپال

    اذانِ مَہر

    مجھ کو کعبہ کلیسا میں جانا نہیں مِہر گستاخ کی یہ کہاں آبرو آدھا کافر مسلمان کے بھیس میں جیسے مندر کی دیوی بڑی خوبرو ایسا میکش جو بوتل میں سجدہ کروں روز جام و سبو ھے میرے روبرو کیا تماشا لگا ھے میرے میکدے ھے صراحی میں تو جام میں تو ھی تو ایسے نفرت سے دیکھو نہیں شیخ جی تو ھے محراب میں اور میں کو...
  4. سید تراب کاظمی

    شیخ زید مسجد (ابو ظھبی)

    السلام علیکم ، کچھ دن پھلے شیخ زید مسجد (ابو ظھبی) میں نماز پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ، ماشااللہ دل خوش ہوگیا اتنی زبردست کنسٹرکشن آج نک نھیں دیکھی ، کچھ تصاویر لیں تھی سوچا محفلین کے ساتھ شیئر کرلوں۔ شیخ زید مسجد متحدہ عرب عمارات کی سب سے بڑی مسجد ہے اور دنیا میں بڑی مسجدوں میں اس کا شمار چھٹے نمبر...
  5. ندیم رحمان ملک

    نماز باجماعت کے انوار و برکات

    ہر وقت نماز کی طرف متوجہ رہنے والوں کے لیے ایک عظیم الشان بشارت اور خوشخبری ہے۔قیامت کے دن جب کہیں کوئی سایہ اور چھاوں نہیں ہوگا۔۔ تب اللہ عزوجل اپنی رحمت اور عافیت کا سایہ جن نیک لوگوں پر کرئے گا ان میں نمایاں وہ نمازی ہوں گے جو ہر حال میں نماز ادا کرتے رہے ہوں گے ،نماز اللہﷻکے قریب ہونے میں...
  6. فلک شیر

    بدلتی ہوئی دنیا میں مسجد کا کردار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چند معروضات (قسط اوّل)

    بدلتی ہوئی دنیا میں مسجد کا کردار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چند معروضات (قسط اوّل) فلک شیر مسجد قرون اولیٰ میں : طلوع اسلام کے بعد مسلمانوں کے قدم جس جس زمین پہ بھی پڑے، وہاں انہوں نے سب سے پہلے جو عمارت کھڑی کی ، وہ ان کی سجدہ گاہ تھی۔ مسلم اورسجدہ میں جو تعلق ہے ، اس سے کوئی ذی شعور غافل و جاہل...
  7. جاسمن

    سوات کی ایک ہزار سال پرانی تاریخی مسجد

    سوات کی ایک ہزار سال پرانی تاریخی مسجد قدیم فن تعمیر کا ایک شاہکار سوات کے علاقے اوڈیگرام میں سلطان محمود غزنوی کے دور کی تعمیر کردہ مسجد شمالی پاکستان کی سب سے پرانی مسجد ہے جو 440 ھجری یعنی 1048 اور 1049 عیسوی کے درمیان تعمیر کی گئی تھی۔ 1985ء میں اٹالین آرکیالوجیکل مشن نے اس مسجد کو دریافت...
  8. محمد علم اللہ

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

  9. کاشفی

    امریکا: طالبان کی مدد کا الزام، امام مسجد کو 25 برس قید

    امریکا: طالبان کی مدد کا الزام، امام مسجد کو 25 برس قید طالبان کی مدد کے الزام میں عمر رسیدہ پاکستانی نژاد امریکی امام مسجد کو 25 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ 78 سالہ حافظ خان امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کی ایک مسجد کا امام تھا۔ اپنے بیان میں حافظ خان نے دہشت گردی اور تشدد کو ناپسند قرار...
  10. ام نور العين

    مرد ہو کر ۔۔۔

    ہمارے معاشرے میں مردانگی کے عجیب معیار مقرر ہیں نجانے یہ کہاں سے مستعار لیے گئے ہیں لیکن یہ جانے مانے قوانین بن چکے ہیں ہم اکثر اس قسم کے جملے سنتے ہیں : ’’ تم مرد ہو کر عورتوں کی طرح رو رہے ہو؟ ‘‘ ’’ تو مرد ہو کر ڈر رہا ہے یار ؟‘‘ ’’ارے تم مرد ہو کر خود کھانا پکاتے ہو؟ ‘‘ میں...
  11. عثمان رضا

    قرطبہ مسجد اسپین

  12. ابوشامل

    خلیفہ عبد المجید کی خطاطی

    استنبول کی مشہور سلیمانیہ مسجد کے داخلی دروازے پر نسب ایک کتبہ جس پر انتہائی دلکش خطاطی میں "ان الصلوٰۃ کانت علی المؤمنین کتاباً موقوتا" لکھا ہے۔ ایک مصری ساتھی نے مجھے بتایا ہے کہ یہ خطاطی سلطان عبد المجید کی ہے جو کئی عثمانی سلاطین کی طرح ایک بہت بڑے خطاط تھے۔ یہ تصویر میرے ماموں عبید اللہ...
Top