مشاہدرضوی: کہانیاں

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل بچوں کی کہانیاں : جگا ڈاکو اور جادوئی غار (محمد حسین مشاہدرضوی)

    ہندی اور مراٹھی ادب سے اردو میں ترجمہ کی گئی ناچیز کی کتاب"جگا ڈاکو اور جادوئی غار" کی مکمل ٹائپنگ حاضر خدمت ہے دوست ہو تو ایسا ہو ایک جنگل میں بندروں کی ایک ٹولی رہتی تھی ۔ اس ٹولی میں دو بچّے بھی تھے ، جو اتنے شرارتی تھے کہ ان کے ماں باپ بھی ان سے بہت زیادہ تنگ آگئے تھے۔ اسی جنگل...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل بچوں کی کہانیاں : پھنس گیا کنجوس (از: محمد حسین مشاہدرضوی)

    مراٹھی ادب سے بچوں کے لیے ترجمہ کی گئی میری کتاب "پھنس گیا کنجوس " کی مکمل ٹائپنگ حاضر خدمت ہے ۔ ننّھا چوٗزہ شبّو مرغی بڑے جتن سے اپنا ایک انڈہ بچا پائی تھی۔ کیوں کہ اُس کے سارے انڈے ناشتے میں کھا لیے گئے تھے۔ بے چاری شبّواُسے لے کر ایک کونے میں بیٹھ گئی ۔ بیٖس بائیس دن کی لمبی محنت کے بعد...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بچوں کی کہانیاں ----جس نے زندگی بدل دی

    جس نے زندگی بدل دی محمد حسین مشاہدر ضوی مجھے ابھی بھی میری زندگی کا ایک حادثہ یاد ہے جو شاید مجھے ہمیشہ ہی یاد رہے گا۔ اس حادثے نے میری زندگی بدل کر رکھ دی۔ پانچ سال پہلے کی بات ہے جب میں پانچویں جماعت میں پڑھتا تھا، اُن دنوں میری دوستی کچھ بُرے لڑکوں کے ساتھ ہوگئی تھی ۔ ہم سب دوست...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بچوں کی کہانیاں ----پھنس گیا کنجوس

    پھنس گیا کنجوس محمد حسین مشاہدرضوی پُرانے زمانے کی بات ہے ایک گاؤںمیں ایک آدمی رہتا تھا۔ وہ بہت ہی کنجوس تھا۔ ایک بار و ہ ایک جنگل سے گذررہا تھاتو اس نے کھجور کا ایک درخت دیکھا ، جس میں بہت سارے میٹھے میٹھے کھجور لگے ہوئے تھے ۔ پھر کیا تھا؟… کنجوس آدمی کو مفت میں کھجور مل گئی ، اس کے...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بچوں کی کہانیاں ---- ننّھا چوٗزہ

    ننّھا چوٗزہ محمد حسین مشاہد رضوی شبّو مرغی بڑے جتن سے اپنا ایک انڈہ بچا پائی تھی۔ کیوں کہ اُس کے سارے انڈے ناشتے میں کھا لیے گئے تھے۔ بے چاری شبّواُسے لے کر ایک کونے میں بیٹھ گئی ۔ بیٖس بائیس دن کی لمبی محنت کے بعد انڈے کا چھلکا توڑ کر چوزہ باہر آگیا۔ شبّوکی خوشی کاٹھکانا نہ رہا۔ چوزہ تھا...
Top