مشاہدرضوی: پسندیدہ مضامین

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    میلادالنبی ﷺ علماے عرب

    میلادالنبی ﷺ علماے عرب تحریر: مولانا صدیق ہزاروی تلخیص و ترتیب:ڈاکٹرمحمد حسین مشاہدرضوی انسانی فطرت کا تقاضا ہے کہ وہ حصولِ نعمت پر اظہارِ مسرت کرتا اور زوالِ نعمت پر غم گین ہوجاتا ہے چوں کہ یہ دونوں باتیں فطری اور انسانی جبلت و طبیعت کا لازمی جز ہیں ، اس لیے ان کے حصول کے لیے کسی ترغیب کی...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    نیک عورت کا انتخاب

    نیک عورت کا انتخاب حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ تاجدار رسالت، شہنشاہ نبوت، پیکر عظمت و شرافت محبوب رب العزت، محسن انسانیت ﷺ نے فرمایا: کسی عورت سے نکاح کرنے کے لیے چار چیزوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے: (۱) اسکا مال(۲)حسب نسب(۳)حسن و جمال اور (۴)دین۔ پھر فرمایا : تمہارا...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ماں کی نصیحت

    ماں کی نصیحت حضرت اسماء بنت خارجہ فزاری رحمۃاللہ تعالیٰ علیہا نے اپنی بیٹی کو نکاح کرتے وقت فرمایا: " بیٹی تو ایک گھونسلے میں تھی، اب یہاں سے نکل کر ایسی جگہ (یعنی شوہر کے گھر) جا رہی ہے، جسے تو خوب نہیں پہچانتی، ایک ایسے ساتھی(یعنی شوہر) کے پاس جارہی ہے جس سے مانوس نہیں۔ اس کے لئے زمین بن جا...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    آپ ﷺ کا سراپا اور سیدنا ابوہریرہ کا معمول

    آپ ﷺ کا سراپا اور سیدنا ابوہریرہ کا معمول مشہور تابعی حضرت سعید بن المسیب رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے محمد رضی اللہ عنہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے روایت فرماتے ہیں۔ آپ جب کسی دیہاتی یا کسی ایسے شخص کو پا لیتے جس نے آپ ﷺ کا دیدار نہ کیا ہوتا تو اسے بٹھا لیتے اور اس سے اپنے آقا ﷺ کے حسن...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ایک کتابی مظلوم

    ایک کتابی مظلوم محمد توفیق احسن برکاتی مصباحی ، ممبئی کتابوں کا شہر ۔۔۔۔۔۔۔ہاں !کتابوں کا شہر ۔۔۔۔۔۔میں اسی شہر میں بود وباش اختیار کرنے والا ایک ستم رسیدہ شہری ہوں ، میراا ٹھنا ، بیٹھنا ، چلنا ، پھرنا ، ٹہلنا ، گھومنا ، کھانا ، پینا کتابوں ہی کے ساتھ ہوتا تھا ، ہمارے یارانہ تعلقات...
Top