ورفعنالک ذکرک“ کے جلوے
وسیم احمد رضوی ، مالیگاؤں
پیش کردہ : ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدرضوی
ذکرِ میلادُالنبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کیا ہے؟....مصطفی جان رحمت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت کا ذکر،وقتِ ولادت کی بہار کا ذکر،ان کے حالات کا ذکر،ان کی خلوت کا ذکر، ان کی جلوت کا ذکر،ان کی نشست و...
نبی کریم ﷺ بہ حیثیت محسن نسواں
ظفر عابد محمد مصطفےٰ ( مالیگاؤں)
پیش کردہ: محمد حسین مشاہد رضوی
(برادرِ گرامی ظفر عابدکی لکھی گئی سیرت النبیﷺتقریری مقابلےکے لیے ایک شاندار انعام یافتہ تقریر)
نحمدہٗ و نصلی و نسلم علیٰ رسولہٖ الکریم
صدرِمحترم ! !جج صاحبان!!اورسامعین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ...
خوف ِ خدا عزوجل میں بہنے والے آنسو
ایک شخص نے تاجدارِ رسالت،شہنشاہِ نبوت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض کی:'' یارسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم !میں کس چیز کے ذریعے جہنم سے نجات پاسکتاہوں؟'' فرمایا:'' اپنی آنکھوں کے آنسوؤں سے۔'' عرض کی: ''میں اپنی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم کی برکت
حضرتِ سیِّدُنااِماِم فخرُالدّین رازی رحمۃاﷲتعالیٰ علیہ فرماتے ہیں، ''جس نے اپنے گھر کے باہَری دروازے (MAIN GATE) پر بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم لکھ لیا وہ(صِرف دنیا میں)ہَلاکت سے بے خوف ہوگیاخوا ہ کا فِرہی کیوں نہ ہو،توبَھلااُس مُسلمان کاکیاعالَم...
اسلام اور ایمان میں کیا فرق ہے؟
سچے دل سے ان تمام باتوں کی تصدیق کرنا جو ضروریات دین سے ہیں اسے ایمان کہتے ہیں۔ یا یوں سمجھیں کہ جو کچھ حضور سرور وعالم نور مجسم، شہنشاہ معظم ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اپنے رب خدائے بزرگ و برتر عزوجل کے پاس سے لائے خواہ وہ حکم ہو یا خبر، ان سب کو حق...
سرکار ﷺ کی نبوت عام ہے یا خاص؟
نبی رحمت آقائے امت محبوب رب العزت عزوجل و ﷺ کی نبوت و رسالت سیدنا آدم علیہ السلام کے زمانے سے روز قیامت تک کی تمام مخلوقات کو عام ہے۔ علمائے کرام فرماتے ہیں کہ حضور سرور دو عالم نور مجسم شہنشاہ معظم ﷺ کی رسالت تمام جن و انس اور فرشتوں کو شامل ہے بلکہ تمام...
اسلام میں مسواک کی اہمیت
محمد رضامرکزی،ریسرچ اسکالر جامعۃالرضا ۔بریلی شریف
علامہ یحیی بن شرف امام نووی شافعی فرماتے ہیں کہ۔۔ائمہ لغت نے کہا ہے کہ لکڑی سے دانتوں کے صاف کرنے کے عمل کو سواک کہتے ہیں اور سواک اس لکڑی کو بھی کہتے ہیں اور علماء کی اصطلاح میںلکڑی یا اسکی مثل کسی چیزسے...
’’حدائقِ بخشش ‘‘ کی ایک مناجات
سلیم شہزاد 09890331137
حسان الہند اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں قادری بریلوی کے شعری مجموعے موسوم بہ ’’حدائقِ بخشش‘‘ کانمایاں وصف یہ ہے کہ اس میں حمد، نعت ، منقبت، مناجات اور سلام وغیرہ اصناف کے علاوہ غزلوں اور رباعیوں میں بھی تقدیسی شاعری کے رنگ خاصے نمایاں ہیں ۔...
وسائل بخشش ۔۔۔ایک تعارف
تحریر: محمد ثاقب قادری ضیائی
پیش کش: ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی
وسائل بخشش (۱۳۰۹ھ) اُستاد زمن، شہنشاہ سُخن برادرِ اعلی حضرت مولانا حسن رضا خان حسنؔ برکاتی بُوالحسینی بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی مایہ ناز تصنیف ہے جس میں حضور غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالٰی...
ذوقِ نعت، از : مولانا حسن رضا بریلوی کااجمالی تعارف
تحریر: محمد ثاقب رضا قادری
مرکزا لاولیاء لاہور، پاکستان
پیش کش: ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی
بے نشانوں کا نشاں مٹتا نہیں
مٹتے مٹتے نام ہو ہی جائے گا
’حسن رضا بریلوی‘ جہانِ شعروسخن کا ایک مشہور اور دنیائے علم واَدب کا ایک مظلوم نام ہے۔ یہ نام...
ڈاکٹر مشاہد رضوی کی ۵کتابوں کے شناخت نامے
از قلم: مفتی محمد توفیق احسنؔ مصباحی ،نوی ممبئی
(۱) کتاب: ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ (۲) ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ
(۳) میلاد النبی اور علماے عرب (۴)شیر میسور ٹیپو سلطان
(۵)جگا ڈاکو اور جادوئی غار...
کلیاتِ حسن:نئی تشکیل نیاآئینہ
تحریر:محمّدادریس رَضوی ،ایم ۔اے
سنّی جامع مسجد،پتری پُل،کلیان(مہاراشٹر)
چیف ایڈیٹر:’’المختار‘‘کلیان
دولت سے دولت پیداہوتی ہے دَھن سے دَھن نکلتاہے شاخوں سے شاخیں پھوٹتی ہیں تخلیق سے تخلیق جنم لیتی ہے کتاب سے کتابیں بنتی ہیں یاکتابوں سے کتاب منظرعام پرآتی ہے...
تزک مرتضوی مولانا حسن رضا خان کی نایاب کتاب
تحریر: حضرت علامہ محمد عبدالمبین نعمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ الکریم وآلہ وصحبہ اجمعین
تزک مرتضوی [۱۸۸۳ئ] جس کا عربی نام الرَّائِحَۃُ الْعَنْبَرِیَّۃ مِنَ الْمِجمَرَۃِ الْحَیْدَرِیَّۃِ [۱۳۰۰ھ]...