مشاعرہ

  1. علی وقار

    کلام شاعر، بزبانِ شاعر (مترنم)

    برصغیر پاک و ہند میں مشاعروں کی روایت کافی قدیم ہے۔ کوئی زمانہ تھا کہ مشاعروں میں شعراء عام طور پر تغزل کے ساتھ ترنم کو ہم آہنگ کر کے اشعار پیش کرتے تھے۔ شعر میں جان ہوتی تو یہ تیر کی طرح دل میں پیوست ہو جاتے تھے۔ یو ٹیوب کا ایک فائدہ یہ ہوا کہ ایسے شاعروں کے کلام تک رسائی ہو گئی ہے۔ میرے پاس فی...
  2. فرقان احمد

    غزل اس نے چھیڑی

    اس لڑی میں ہماری کوشش رہے گی کہ یو ٹیوب اور دیگر ویڈیو ویب سائٹس پر موجود اُردو کے اہم اور نمایاں شعرائے کرام کی ویڈیوز کی شراکت کی جائے۔ اس حوالے سے پہلی ویڈیو پیش خدمت ہے! خمار بارہ بنکوی
  3. محمد تابش صدیقی

    مشاعرے میں ضروری ہے شاعرہ ایسی ٭ خالد عرفان

    مشاعروں کی بدلتی ہوئی تہذیب اور منتظمینِ مشاعرہ کے فکری معیار کے نام روایتوں کی بدلنے لگی فضا ایسی مشاعرے میں اب آئے گی، شاعرہ ایسی جو اپنے حسن میں یکتا ہو فن میں کچی ہو پچاس سال کی ہو، دیکھنے میں بچی ہو دراز زلف ہو ، آنکھیں بڑی بڑی اس کی زباں پٹاخہ ہو، باتیں ہوں پھلجھڑی اس کی ذرا سی نیک ہو...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل عالمی اردو مشاعرہ ۲۰۱۸

    اردو محفل کا سالانہ مشاعرہ ۲۰۱۸ شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ کی تقریبات جاری ہیں اور اسی سلسلے میں اردومحفل کے عالمی مشاعرے کا انعقادکیا جارہا ہے۔ شعراء کرام کو ، باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کیا جائے گا البتہ محفلین سے گزارش ہے کہ وہ...
  5. نایاب

    مشق ستم بشرط فراغت

    السلام علیکم اردو محفل پر سالانہ مشاعرے میں سب " شعراء " خواتین و حضرات ذوق و شوق سے شریک ہیں ۔ میں شاعر تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن شریک ہونے کا دل بھی ہے ۔ سو اپنی خواہش کی تکمیل کے لیئے یہی سوچا کہ جو شاعری پسند آئے ۔ اس پر مشق ستم بشرط فراغت کی جائے ۔ انگلی کٹا شہیدوں میں نام لکھا لیا جائے...
  6. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    اردو محفل کا سالانہ مشاعرہ 2014 شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اردو محفل کی نویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے۔ دوسرا ہفتہ محفلِ ادب کی سرگرمیوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے اس سلسلے میں اردومحفل کے سالانہ عالمی مشاعرے 2014 کا انعقادکیا جارہا ہے۔ شعراء کرام کو ،...
  7. محمداحمد

    اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

    جیسا کہ احباب کے علم میں ہے کہ اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر مشاعرے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ اس تجویز کا اہلیانِ محفل کی طرف سے خیر مقدم کیا گیا۔ محفلِ سخن کے اساتذہء کرام اور دیگر دوستوں نے اس سلسلے میں بھرپور حوصلہ افزائی فرمائی۔ اسی حوصلہ افزائی کو زادِ راہ بناتے ہوئے باہمی مشورے سے...
  8. محمداحمد

    محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

    تمام محبانِ شعر و ادب سے مشاعرے کے انعقاد پر تائید و دستیابی کی درخواست ہے۔ مزید تجاویز بھی اگر کوئی ہوں تو ارسال کر دیں۔ الف عین محمد یعقوب آسی محمد وارث محمد خلیل الرحمٰن فاتح آصف شفیع مہدی نقوی حجاز مزمل شیخ بسمل خرم شہزاد خرم منیب احمد فاتح سید عاطف علی عظیم نوید رزاق بٹ باقی...
  9. مزمل شیخ بسمل

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ہم اردو محفل کے تمام سینئر اور جونئر شعرا کو کھلی دعوت دیتے ہیں کہ تمام شعرا حضرات اپنی فرصت کے مطابق مشاعرے میں شرکت فرما ہوں۔ مشاعرے کے حوالے سے چند باتیں: ۱۔ مشاعرہ طرحی ہوگا ۲۔ مشاعرے کا طرحی مصرع روز کی بنیاد پر منتخب ہوگا۔ ۳۔ اگر ایک دن گزرنے سے پہلے ایک زمین میں ۵۰ اشعار ہو گئے تو ایک نیا...
  10. فاتح

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    ایک طرحی مشاعرے کے لیے لکھی گئی خاکسار کی ایک غزل آپ احباب کی بصارتوں کی نذر: موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے فقر گو دلربا مجھے، خوابِ غنا دِکھا مجھے حسن ترا فقط ملال، ذات مری بھی پائمال اوجِ کمال و لازوال، کافی ہے اک خدا مجھے روئے گریزِ دلبراں مرگ برائے عاشقاں نامہ بنامِ دیگراں،...
  11. محمد وارث

    بشیر بدر مشاعرے میں

    ڈاکٹر بشیر بدر
  12. محمد وارث

    محفل کی چوتھی سالگرہ کے حوالے سے مجوزہ مشاعرہ

    السلام علیکم سب پڑھنے والوں کو، مجھے یہ بتاتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ محفل کی چوتھی سالگرہ کے حوالے سے جو ہفتۂ شعر و ادب منایا جائے گا (22 تا 28 جولائی)، اس میں ایک مشاعرے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ اس مشاعرے کی نظامت ہمارے نوجوان شاعر ساتھی خرم شہزاد خرم کریں گے بلکہ اس مشاعرے کے...
  13. مغزل

    دوماہی طرحی ارکانیہ مشاعرہ

    گزشتہ روز مجھے ایک مشاعرے میں شرکت کا دعوت نا مہ ملا ۔۔ بہر کیف میں اپنے ایک دوست کے ہمراہ وہاں پہنچا تو وہاں کوئی تیس شعراءموجود تھے جن میں زیادہ تعداد بزرگ شعرا ءکی تھی بہرکیف نشست کے اختتام پر معلوم ہوا کہ یہ ارکانیہ طرحی مشاعرہ ہے اور ہردوسرے ماہ پابندی سے برپا کیا جاتا ہے اس میں طرح کے طور...
  14. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    اعوذباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم حمدِ باری تعالیٰ تصور سے بھی آگے تک درو دیوار کُھل جائیں میری آنکھوں پہ بھی یا رب تیرے اسرار کُھل جائیں میں تیری رحمتوں کے ہاتھ خود کو بیچنے لگوں مری تنہائیوں میں عشق کے بازار کُھل جائیں جوارِ عرشِ اعظم اس قدر مجھ کو عطا کردے...
  15. مغزل

    آزاد خیال ادبی فورم کے زیرِ اہتمام مذاکرہ و مشاعرہ (بیاد پروین جاوید)

    آزاد خیال ادبی فورم ”مذاکرہ و مشاعرہ“ بیادپروین جاوید (پہلی برسی کے موقع پر) (رپورٹ :م۔م۔مغل) معروف نقاد، شاعراور صحافی جناب سرور جاید صاحب کی اہلیہ محترمہ پروین جاوید صاحبہ کی پہلی برسی کے موقع پر آزاد خیال ادبی فورم کے زیرِ اہتمام سٹی آفیسرز کلب میں ایک محفلِ مذاکرہ اور مشاعرہ کا...
  16. خرم شہزاد خرم

    بزِم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام مشاعرے کی رپورٹ

    بزِم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام پاک محمڈن ماڈل سکول میں ایک مشاعرہ منعقد ہوا جس میں راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ،اٹک ،ٹیکسلا،سرائے عالمگیر،کھاریاں اور گوجرنوالہ سے شعرائے اکرام نے شرکت کی۔ مشاعرے کی صدارت ملک کے مشہور شاعر جناب اختر عثمان نے کی، اور مہمانِ خصوصی جناب اختر رضا سلیمی تھے نظامت کے...
  17. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ

    السلام علیکم ادبی تنظیم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام ایک مشاعرہ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں رالپنڈی اور گردونوں کے بہت اچھے شعراء اکرام شرکت فرمائے گے ۔ مشاعرہ 17 مئی ہفتے کے دن شام 5 بجے پاک محمڈن ماڈل سکول ڈھوک حسو چھوٹا چوک رالپنڈی میں منعقد کیا جائے گا جن حضرات نے مشاعرے میں شرکت فرمانی ہے وہ...
  18. مغزل

    ادبی تنظیم " سخن دوستان کا عید ملن مشاعرہ‌"

    mashaa'iray kaa taSviirii Khabar naama'ah say faiZ Aalam babar ( dhaarii daar malboos) , faiZ kay piich'hay "reehan karaachavii" , un kay saat ulTy haaTh par "maqbool zaidii" ,, faiZ kay saath neelay libaas maiN " m. na'eem samiir " saam'aiin maiN mojood Khavaatiin...
  19. ت

    فرزانہ مشاعرے ‘

  20. ت

    انٹرنیشنل مُشاعرہ 2006

Top