اردو محفل کا سالانہ مشاعرہ 2014
شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ
اردو محفل کی نویں سالگرہ کی تقریبات
کا آغاز ہوچکا ہے۔ دوسرا ہفتہ محفلِ ادب کی سرگرمیوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے
اس سلسلے میں اردومحفل کے سالانہ عالمی مشاعرے 2014
کا انعقادکیا جارہا ہے۔
شعراء کرام کو ،...
جیسا کہ احباب کے علم میں ہے کہ اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر مشاعرے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ اس تجویز کا اہلیانِ محفل کی طرف سے خیر مقدم کیا گیا۔ محفلِ سخن کے اساتذہء کرام اور دیگر دوستوں نے اس سلسلے میں بھرپور حوصلہ افزائی فرمائی۔
اسی حوصلہ افزائی کو زادِ راہ بناتے ہوئے باہمی مشورے سے...