ہو سکتا ہے کہ کچھ دوستوں نے اس کا پہلے یہاں ذکر کیا ہو لیکن مجھے ابھی اس کا علم ہوا ہے کہ کرلپ نے انگریزی سے اردو میں مشین ٹرانسلیشن کا ایک اطلاقیہ تیار کیا ہے جو کہ ذیل کے ربط پر موجود ہے:
http://www.crulp.org/software/langproc/E2UMachineTranslationSystem.htm
میں نے اسی اطلاقیے کی...
السلام علیکم،
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اب تک انگریزی سے اردو میں مشین ٹرانسلیشن کے سلسلے میں کتنا کام ہو چکا ہے اور حال میں اس میدان میں کتنے پراجیکٹ جاری ہیں؟ کیا انگریزی سے اردو میں مشین ٹرانسلیشن کا کوئی ورکنگ سمپل موجود ہے جس کی جانچ کی جا سکے؟