مشق

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    آئیے آئیے آئیے آئیے اب فعولن سے کرکے ترقی سبھی فاعلن فاعلن کا تدارک کریں
  2. محمداحمد

    مشق ڈکشنری پر مشق

    1.1 ۔ یہ ایک چھوٹا سا کوڈ ہے جو کسی بھی لسٹ کے ارکان کی مدد سے ڈکشنری بناتا ہے۔ >>> L = ['a','b','c','d','e','f','g','h','i','j','k','l','m','n'] >>> d = {} >>> for i in range(0,(len(x1)-1),2): x2[x3[i]] = x4[i+1] اس کا نتیجہ کچھ یوں ہوگا۔ >>> d {'a': 'b', 'c': 'd', 'e': 'f', 'g'...
  3. محمداحمد

    مشق List پر مشق

    Nested List & Indices وضاحت : کسی لسٹ کے اندر اگر ایک یا ایک سے زیادہ لسٹ مزید پائی جائیں تو اسے نیسٹڈ لسٹ کہا جاتا ہے۔ Nested List میں بھی اشاریہ کی مدد سے ہم لسٹ کے کسی بھی رکن تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ مثلاً ایک لسٹ دیکھیے: >>> t = [['a','b'],['c','d'],['e','f']] >>> t[0] ['a', 'b']...
  4. محمداحمد

    مشق For Loop & Range پر مشق

    For Loop & Range آپ یہاں پڑھ چکے ہیں۔ اب مشق کیجے: 1.1۔ ایک فنکشن بنائیے جو ایک نمبر آرگیومینٹ لے اور یہ فنکشن For Loopاور Range کی مدد سے 0 سے لے کر آرگیومینٹ میں دیئے گئے نمبر تک تمام نمبرز کی رینج بشمول (آرگیومینٹ میں دیے گئے نمبر) کا حاصل جمع فراہم کرے۔ مثال: >>> sum_series(5) 15...
  5. محمداحمد

    مشق For Loop Over String پر مشق

    درج ذیل تین فنکشن دیکھیے۔ # FUNCTION 1 def remove_vowels (text): new_text = '' for i in text: if i not in "aeiouAEIOU": new_text = new_text + i return new_text #FUNCTION 2 def replace_vowels (text,replacer): new_text = '' for i in text...
  6. محمداحمد

    مشق if بیان پر مشق

    1.1 ایک فنکشن even_odd کے نام سے بنائیے جو ایک نمبر پیرامیٹر لے اور اسٹرنگ میں یہ بتائے کہ یہ نمبر جفت (Even) ہے یا طاق (Odd)۔ مثال: >>> even_odd(5) This is an odd number. >>> even_odd(50) This is an even number. اشارہ: جفت اور طاق کی جانچ کے لئے بقایا (Remainder) استعمال کیا جا سکتا ہے۔...
  7. محمداحمد

    مشق فنکشن پر مشق

    فنکشن کی مشق سے پیشتر اگر Function Design Recipeبھی پڑھ لی جائے تو سودمند رہے گا۔ 1.1 ۔ درج ذیل فنکشنز کو بغور دیکھیے اور بتائیے کہ ان میں کیا غلطی ہے۔ چاہیں تو شیل بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ # FUNCTION 1 def sumup (x,y) return x + y # FUNCTION 2 def calc (x,y,z): a = x b = z...
  8. محمداحمد

    مشق اسٹرنگ انڈیکسنگ اور سلائسنگ - مشق

    اسٹرنگ انڈیکسنگ اور سلائسنگ کی مشق سے پہلے کچھ مثالیں: اسٹرنگ اشاریہ: >>> al = "ABCDEFGHIJKLMNOPQRSTUVWXYZ" >>> al[0] 'A' >>> al[1] 'B' >>> al[2] 'C' >>> al[-1] 'Z' >>> al[-2] 'Y' >>> myName = al[0]+al[7]+al[12]+al[4]+al[3] # slicing with positive index. >>> myName 'AHMED' >>> myName2 =...
  9. محمداحمد

    مشق دستیاب (Built-in) فنکشنز پر مشق

    2.1 راؤنڈ کیجے۔ تین اظہاریے(Expressions) لکھیے۔ (الف) 52.11 (ب) 52.79 (ج) 52.99 2.2 مندرجہ ذیل رقوم کو ہزار کی رقم تک راؤنڈ کرنے کے لئے اظہاریے لکھیے۔ 1923، 2145، 2452 2.3 مندرجہ ذیل رقوم کو بالترتیب ہزار، سو اور دس کی رقم تک راؤنڈ کرنے کے لئے اظہاریے لکھیے۔ 1923، 2145، 2452 2.4...
  10. محمداحمد

    مشق Data Type۔ مشق

    Data Type ۔ مشق 1۔ اس کوڈ کو شیل میں درج کیجیے اور آؤٹ پٹ کی وضاحت کیجیے۔ a = '6' b = 2 c = a/b 2۔ یہاں a اور b میں کیا فرق ہے؟ >>> a = 2 * 3.0 >>> b = 2 * 3 3۔ یہاں a اور b میں کیا فرق ہے؟ >>> a = '7' >>> b = 7 4۔ اس کوڈ کا آؤٹ پٹ کیا ہو گا؟ a = 6 print (a) a = 'd' print (a)...
  11. محمداحمد

    مشق پرنٹ فنکشن ۔ مشق

    پرنٹ فنکشن مشق پرنٹ فنکشن استعمال کرتے ہوئے یہ باتیں یاد رکھیے: قوسین (Parenthesis) لگانا مت بھولیں کہ یہ ضروری ہیں۔ اگر آپ پرنٹ فنکشن کے ذریعے اسٹرنگ لکھنا چاہیں تو اسٹرنگ کو واوین (Quotes) میں لکھیے۔ آپ سنگل کوٹس ('Example')، ڈبل کوٹس ("Example") اور ٹرپل کوٹس ('''Example''') تینوں استعمال...
  12. محمداحمد

    مشق بنیادی کورس ۔ پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر - مشق

    اظہاریہ (Expression) لکھیے: پروگرامنگ کی اصطلاح میں ایک اظہاریہ (Expression) میں، قدریں، آپریٹرز، ویری ایبلز اور کبھی کبھی فنکشنز بھی ہو سکتے ہیں۔ مثالیں: ایک سے نو تک اعداد کا مجموعہ: >>> 1+2+3+4+5+6+7+8+9 # Hit Enter to see the Expression Result. 45 3 اور 9 کا حاصل ضرب >>> 3 * 9 27 415...
  13. محمداحمد

    سبق Variables کی مشقیں

    پہلی مشق محب بھائی کی طرف سے:
  14. محب علوی

    مشق List کی مشقیں

    اس دھاگے میں لسٹ کے استعمال کو ذہن نشین کروانے کے لیے لسٹ کے حوالے سے چند مشقیں دی جائیں گی اور پھر انہیں حل کیا جائے گا۔ مشق 1: ایک فنکشن sum_list کے نام سے بنائیں جس میں ان پٹ کے طور پر نمبروں کی ایک لسٹ بھیجی جا سکے اور وہ لسٹ میں موجود تمام رکن نمبروں کو جمع کرکے واپس بھیج دے۔ مثلا...
  15. مغزل

    غزل نما خرافات --- اصلاح کے جراحت خانے -- کی نذر

    آداب۔۔۔۔ رات کچھ خرافات لوحِ قرطاس پر اتر آئیں سوچا ۔ اصلاح کروا لوں۔ ( واضح رہے کہ محض مشق ہے ۔۔ ) ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے زمیں پہ آسماں لکھتے ہوئے گزر جائے عجیب بھید ہے کھلتا نہیں‌کسی صورت کبھی تو رازداں ، لکھتے ہوئے گزر جائے اس ایک لفظ کی مدّ ت سے ہے تلاش مجھے جو مجھ...
Top