بدعنوانی کے الزام میں فوجی تحقیقات کا سامنا کرنے والے ایک نائب صوبیدار نے دوران تفتیش دل کا دورہ پڑنے اور عدالتی حکم کے باوجود ہسپتال منتقل نہ کیے جانے پر اعلیٰ فوجی حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے۔
اپنے وکیل انعام الرحیم کے ذریعے دائر کی گئی اس درخواست میں سابق فوجی صدر جنرل...
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی بار ایسوسی ایشن نے سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ صدر پاکستان تھے اور انہوں نے صدر کی حیثیت سے آئین توڑا، اس مرحلے پر اگر ٹریبونل نے کمزوری دکھائی تو وکلاء کی قربانیاں رائیگاں جائیں گی، مشرف کے ساتھ...