دستفروشانِ متعدد در قلبِ شهرِ تبریز
عکّاس: آرمان فتّاحی
تاریخ: ۸ دَے ۱۳۹۶هش/۲۹ دسمبر ۲۰۱۷ء
مأخذ
'خِیابانی فروشندہ' کی اصطلاح میں نے خِیابانوں (سڑکوں) اور کُوچوں میں دُکان کے بغیر فروخت کرنے والے شخص کے لیے استعمال کی ہے۔ فارسی میں ایسے شخص کو 'دستفروش' کہتے ہیں۔...
خیلِ گردشگرانِ نوروزی در مقبرةالشعرایِ تبریز
تبریز میں واقع مقبرۃ الشعراء چار سو سے زیادہ خُرد و کلاں شاعروں کا مدفن ہے، جن میں سے چند اہم تر نام یہ ہیں: اسدی طوسی، خاقانی شروانی، شہریار تبریزی، ظہیر فاریابی، قطران تبریزی، مغربی تبریزی، ہُمام تبریزی، انوری ابیوَردی، مجیرالدین بَیلَقانی و...
روزِ یکشنبہ (اتوار) کی شام سے تبریز اور صوبۂ آذربائجانِ شرقی کے بعض دیگر شہروں میں آغاز ہونے والی سنگین برف باری نہ صرف مدارس کی تعطیل، بلکہ لوگوں اور وسائلِ نقلیہ کی آمد و رفت میں درہمی اور شہر کے کئی درختوں کی شکستگی کا بھی باعث بنی ہے۔
عکاس: سید کاظم یوسفی
تاریخ: ۱۶ فروردین ۱۳۹۵هش / ۴ اپریل...
عکاس: خلیل غلامی
تاریخ: ۲۹ فروری ۲۰۱۶ء
ماخذ
یہ تصاویر ایرانی صوبے مشرقی آذربائجان کے علاقوں سہند اور سَبَلان کی، اور صوبۂ مغربی آذربائجان کے علاقے چالدران کی ہیں۔
السلام علیکم۔ آج میرا اپنے پسندیدہ ترین شہروں میں سے ایک تبریز کی سیر کرنے کا دل چاہ رہا ہے۔ آئیے مل کر اس شہر کی سیر کرتے ہیں۔
آذری ترکوں کا دل تبریز ایران کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے جس کی موجودہ آبادی تقریباً پچیس لاکھ ہے۔ یہ ایران کے صوبے مشرقی آذربائجان کا پائتخت ہے۔ یہاں کے لوگ نسلاًَ آذری...