سقراط
مصنف کا تعارف : مشتاق قمر ، راولپنڈی کے ادبی حلقوں کی ایک جانی پہچانی شخصیت تھے ، افسانہ نگار ، ڈرامہ نگار اور ناول نگار اور اصل وجہ شہرت انکا انشایہ نگاری تھا ، اور ١٩٨٠ میں قائم ہونے والی بزم انشایہ کے بانی رکن تھے ، لکھنے کا آغاز مزاح نگار کی حثیت سے کیا اور ١٩٦٥ میں “لہو اور مٹی“...