الکندی 873 - 801
ابو یوسف یعقوب ابن اسحاق الکندی "عربوں کے فلسفی" کی حیثیت سے مشہور ہیں۔ان کو یہ نام اس لیئے دیا گیا کہ انھوں نے فلسفہ کو مذہبی علماء کے لیے قابل قبول بنانے کے واسطے انتھک کوشش کی ۔۔ وہ اسلامی ارسطالیسی مکتب فلسفہ کے بانی اور منطق ، ریاضی ، طعبیعات اور موسیقی جیسے مختلف النوع...