مسلم لیگ(ن) کا منشور: ایک سنجیدہ عہد نامہ
( عرفان صدیقی )
منشور کی تیاری، میرے اندازے سے کہیں زیادہ مشکل اور پیچیدہ مشق تھی۔ اپنے کام کو سہل کرنے کے لئے میں نے بتیس ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے کر اْنہیں اپنی خصوصی مہارت اور دلچسپی کے مطابق کام سونپ دیا۔
آئینی و قانونی اصلاحات، معیشت، صنعت و تجارت،...
مسلم لیگ نون ، پی پی پی کے منشور
قیوم نظامی
پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پی پی پی اور مسلم لیگ نون نے اپنے پارٹی منشور عوام کے سامنے پیش کر دیے ہیں-
مسلم لیگ نون کا منشور "پاکستان کو نواز دو" کی سرخی کے ساتھ بلند بانگ ہے- جس میں عوام سے عہد کیا گیا ہے کہ
مسلم لیگ نون کی حکومت اقتدار میں...
محض پانچ سال کے عرصے میں سسٹم کے اندر دس ہزار میگاواٹ بجلی شامل کرنا کوئی مذاق نہیں تھا مگر پی ٹی آئی کے دوستوں کو یہ سمجھ نہیں آتی۔
یہ کیسا کام تھا اس کے لئے بس یہ سمجھ لیں کہ 65 سالوں میں ملک کے اندر زیادہ سے زیادہ 13 ہزار میگاواٹ تک بجلی پیدا کی گئی تھی۔ جس کسی کو لگتا ہے کہ یہ اعداد و شمار...
قومی اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے حوالے سے لازمی تعلیمی بل 2017 کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرمملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم سے متعلق بل پیش کیا، بل کے تحت پہلی سے...
نون لیگ کے کریڈٹ پر چیزیں تو بہت ہیں لیکن چار بہت اہم ہیں۔
پہلے نمبر پر 2013ء کی دہشت گردی کے اعداد و شمار دیکھ لیجئے اور آج کے دیکھ لیجئے۔
دوسرے نمبر پر لوڈ شیڈنگ کی بھی پانچ سال قبل کی اور آج کی صورتحال دیکھ لیجئے۔
تب صنعتوں تک میں لوڈشیڈنگ تھی اور گھروں میں تو 18 گھنٹے تک تھی، پچھلے دو سال...
2013 تک کراچی میں ہر روز تقریبا دس سے پندرہ لاشیں گرتی تھیں، نجانے کتنی ماؤں کے لعل زندگی کی جنگ ہارتے، کتنی بیویوں کے سہاگ اجڑتے، کتنی بہنوں و بیٹیوں کے سہارے مٹ جاتے۔ خوف کا عالم یہ تھا کہ لوگ اس امر پر خوش ہوا کرتے تھے کہ بچہ صبح کو گھر سے گیا اور شام کو ٹھیک گھر واپس آگیا، ہر کھاتے پیتے فرد...
سن 2000 کے بعد ملک میں گاڑیوں کی "طلب" میں بے تحاشا اضافہ ہوا۔ بینک فنانسنگ کے ذیعے گاڑیوں کی طلب بڑھانے والوں میں سے کسی نے نہیں سوچا تھا کہ اتنی گاڑیوں کو چلانے کے لئے جس انفراسٹرکچر کی ضرورت ہے اسکی "رسد" کا کیا کرنا ہے۔ خوش قسمتی سے اس کی رسد کا بندوبست کسی نے پہلے ہی فراہم کیا ہوا تھا۔ مگر...
منزلیں حوصلوں سے ملتی ہیں ...صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=157111
گبن سے لے کر ٹائین بی تک تمام ثقہ مورخین متفق ہیں کہ زوال پذیر معاشروں کی سب سے واضح علامتیں سوچ، فکر، قومی اعتماد اور قومی خودی میں زوال ہوتی ہیں اور جب قوموں کی فکر زوال کا شکار ہوتی ہے تو...
ڈاکٹرعبدالقدیر خان ایک باکمال انسان ہیں۔ سائنس اور خدمت ِ خلق کے شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے بعدآج کل کالم نگاری کر رہے ہیں۔ پچھلے دنوں انہوں نے اپنے کالم میں کانگریس کے لیڈر مولانا ابوالکلام آزاد کی طرف سے آغا شورش کاشمیری کو دیاجانے والا ایک انٹرویو شائع کیا۔ اس انٹرویو میں...
کچھ لوگ جن میں متحدہ اور مسلم لیگ پیش پیش ہیں کہ تحریک انصاف کی اکثریت سوشل میڈیا جس میں ٹویٹر ، فیس بک اور دیگر فورم شامل ہیں ان پر ہی پائی جاتی ہے اور وہیں سے یہ زیادہ پروپیگنڈا کرتے ہیں ورنہ حقیقت میں یہ زیادہ تعداد نہیں رکھتے اور عوام میں ان کا اثر نہیں۔
سب سے پہلے تو میں تمام ناقدین کی...
آج میں تغیر پیدا کرنے والے حالات آنے والے کل کے لئیے ایک نیا منظر تشکیل دے رہے ہوتے ہیں۔ اب یہ تغیرات پر مُنحصر ہے کہ وہ اپنے اندر کس حد تک مثبت یا مَنفی پہلورکھتے ہیں۔
میدان کھیل کا ہویا سیاست کا ایک فریق وجماعت کی کامیابی کا دراومدا،دوسرے فریق یا جماعت کی ناکامی اسی مثبت اور مَنفی پہلوؤں سے...
مسلم لیگ ن کی ویب سائٹ بھی اردو میں موجود ہے ، لیکن میرا خیال ہے کہ یہ بھی آفیشل کی بجائے کسی کارکن کی بنائی ہے ، مجھے راسخ کشمیری پر شک ہے ۔
ورڈ پریس پر بنی اس سائٹ کا تھیم انتہائی اعلی درجے کا ہے ۔
لودھراں: باخبر ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور باقی تمام دھڑوں کے مابین اتحاد کیلئے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں اور اس سلسلے میں گذشتہ روز میاں نواز شریف اور پرویز الٰہی کے مابین لودھراں میں ملاقات ہوئی۔
گذشتہ دنوں لودھراں میں سابق وفاقی وزیر، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما، معروف...