لیبیا میں اردن کا شاہی طیارہ ہائی جیک
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح افراد نے اردن کے شاہی طیارے کو ہائی جیک کر لیا۔
طرابلس: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہائی جیک ہونے والا طیارہ عمان جا رہا تھا کہ طرابلس انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسلح افراد نے جہاز پر دھاوا بول دیا اور اس میں...
نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا
ابوجا… افریقی ملک نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔سیکورٹی حکام کے مطابق مبینہ حملہ آوروں نے فوجیوں کی وردی پہن رکھی تھی ، حملہ آوروں نے اتوار کو صبح نماز کے وقت مسجد پر حملہ کرکے 44 نمازیوں کوشہید اور مختلف واقعات...
کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایس ایچ او جاں بحق،چار بچے،دو اہلکار زخمی۔
کوئٹہ (دنیا نیوز)کوئٹہ میں کلی عالمو کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سٹی محب اللہ جاں بحق ہو گئے، فائرنگ سے ایس ایچ او کے چار بچوں سمیت دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔
ایس ایچ او محب اللہ کلی عالمو کے...
کوئٹہ،نماز عید کے بعد مسجد کے باہر فائرنگ،دس نمازی جاں بحق،26زخمی
کوئٹہ (دنیا نیوز)کوئٹہ میں عید نمازکے بعد جامع فاروقیہ میں مسلح افراد کی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے 10 نمازی جاں بحق اور 26 زخمی ہو گئے،سابق صوبائی وزیر بال بال بچ گئے۔
سریاب کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے بلوچستان...