تاریخ: 14 جنوری، 2017
میکسم گورکی کی ’ماں‘ اور روسی انقلاب
تحریر: سید انور محمود
یحییٰ خان نے 1969میں ملک کی باگ دوڑ سھنبالی تو ساتھ ہی سات دسمبر 1970کوعام انتخابات کا اعلان کردیا اور پہلی جنوری 1970سے سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دے دی۔ 1970 میں میری عمر 18 سال تھی اور انقلابی سوچ تھی اور...