میں یہ دھاگہ شروع کرنے جا رہا ہوں۔ اس میں مسنون دعائیں، قرآنی آیات، اسما الحسنی، کے پڑھنے کے فوائد بیان کیے جائیں۔ تاکہ مسلمانوں کو اپنے دین کے مطابق اپنے مسائل حل کرنے میں مدد مل سکے۔ تمام اراکین سے گذارش ہے کہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
آج کل زیادہ تر مسلمان اپنی کتاب قرآن مجید سے دور ہوتے...