السلام علیکم،
اپنے ایک اور گیت کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے موسیقی میں ڈھالا ہے، ذرا سنیئے اور بتائیے میں اے آئی کا بہتر استعمال کر پایا ہوں ابھی تک ۔
بے شک ابھی تلفظ کا بہت مسئلہ ہے اور تلفظ سے بھی زیادہ الفاظ کی درست ادائیگی ایک اہم مسئلہ ہے لیکن آہستہ آہستہ چیزیں بہتر ہو رہی ہیں۔
ایک اور ورژن
اس دھاگے میں ہم مصنوعی ذہانت (AI) کے حوالے سے دنیا بھر میں ہونے والی تازہ ترین خبروں، پیش رفت، اور جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے معلومات شیئر کریں گے۔
اگر آپ کو AI سے متعلق کوئی نئی تحقیق، خبر، یا دلچسپ پیش رفت کے متعلق پتہ چلے تو یہاں پوسٹ کریں۔
شکریہ!
السلام علیکم،
مصنوعی ذہانت سے تخریب کاریاں جاری ہیں۔
میرے ایک سابقہ کولیگ/دوست ہیں جنہیں شاعری کا شوق ہے تو ان کی ایک غزل کو میں نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے موسیقی میں ڈھالا ہے۔
امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا یہ گانا۔
السلام علیکم،
اس سے پہلے تو میں نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے موسیقی کے زیادہ تر تجربے اپنی ٹوٹی پھوٹی شاعری کی کوششوں پر کیے تھے لیکن اس بار میں نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایک شاعر احمد فرہاد کی ایک نظم جو انہوں نے ہمارے ایک پروگرام میں سنائی تھی اس نظم کے آخری کچھ اشعار کو موسیقی میں ڈھالا ہے۔
ذرا...
السلام علیکم،
اپنی بے ربط، بے وزن، عروض و بحر سے ماورا نظموں گیتوں کو ایک ایک کر کے موسیقی میں ڈھال رہا ہوں۔
اس سے پہلے میرے گیت " گم ہوں" اور "ہرجائی" آپ سب سے شئیر کر چکا ہوں۔ اب نئی کاوش پیش خدمت ہے "زندہ ہوتے تو" ۔
امید ہے اُس ڈائمینشن سے آتی یہ صدا پسند آئے گی۔
السلام علیکم!
جہاں آئے روز نت نئی قسم کا مواد اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت سے تیار کروایا جا رہا ہے ایسے میں میں نے کوشش کی کہ اپنے ایک اردو گیت کو اے آئی سے نہ صرف گانے پر اصرار کیا جائے بلکہ موسیقی کے ساتھ۔
تو جناب پھر میں نے ہمیشہ کی طرح ایک نیا تجربہ کیا اور اے آئی سے ایک گانا تیار کیا ہے جس کی...
اوپن اے آئی ہمیں چیٹ جی پی ٹی پر بغیر سبسکرپشن کے GPT3.5 استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اور GPT4 کے لیے چیٹ جی پی ٹی پلس کی سبسکرپشن لینے کا کہتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ سبسکرپشن لیے بغیر جی پی ٹی 4 کی سروسز استعمال کر سکیں تو آپ بنگ چیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
جی پی ٹی 4 کی خوبیاں درج ذیل ہیں...
چیٹ جی پی ٹی نے تو دھوم مچا رکھی ہے، تاہم، اب تک اردو زبان کے حوالے سے چیٹ جی پی ٹی کی کارکردگی کچھ خاص معیاری نہیں ہے بلکہ یوں کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ غیر معیاری ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ گوگل بارڈ اردو سوالات کےجواب کس مہارت سے دیتا ہے۔ ایک لڑی جو سید ذیشان نے شروع کی تھی، اس میں چیٹ جی پی ٹی...
ہم مانی و بہزاد تو ہیں نہیں ، صادقین و گل جی کا نام ہی سنا ہے، پھر کاہل بھی مستند ہیں، اتنا تردد کہاں سے کریں کہ مصوری سیکھیں اور نام وام پیدا کریں۔ ادھر کچھ مدت سے گورے صاحب نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا کھلونا ہر کہ و مہ تک پہنچا دیا ہے کہ لو میاں تم اس سے کھیلو کودو، ہم ذرا چاند تارے توڑ لیں اپنے...
مصنوعی ذہانت کا تیسرا مرحلہ کیا ہے اور اسے ’انتہائی خطرناک‘ کیوں سمجھا جا رہا ہے؟
،تصویر کا ذریعہGetty Images
30 مئ 2023
نومبر 2022 کے آخر میں اپنے آغاز کے بعد سے چیٹ جی پی ٹی، ایک ایسا چیٹ بوٹ جو مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے سوالات کے جواب دیتا ہے یا صارفین کے مطالبے پر متن تیار کرتا...
ایک روبوٹ "کھانا کھا رہاہے"
اب جبکہ وہ دور آگیا ہے جب روبوٹ دروازہ کھول سکتا ہے اور سوئچ تلاش کر کے اپنے آپ کو چارج کر سکتا ہے تو سائنسدانوں کو فکر لاحق ہو گئی ہے کہ مصنوعی ذہانت سے مالا مال روبوٹ کی بھی حدود ہونی چاہیئیں۔اس سے پہلے کہ سب کچھ روبوٹس کے زیر اثر چلا جائے۔
مثال کے طور پر اس...
لیجئے ایلبوٹ سے ملیے جو مصنوعی ذہانت کے مقابلے Loebnerپرائز میں پهلے نمبر پر آیا۔ یه مقابله هر سال هوتا هے اور ونر كو دوهزار ڈالر اور براؤنز میڈل ملتے ہیں۔ پہلا انعام ایک لاکھ ڈالر اور گولڈ میڈل ابھی تک کسی کو نہیں ملے۔ کیونکہ کمپنی کے مطابق کمپیوٹر ابھی اتنا ذہین نہیں ہوا جو یہ انعام حاصل کر...