مصنوعی ذہانت سے موسیقی

  1. امجد میانداد

    تیری آنکھوں سے سپنے دیکھتا ہوں - ایک دوست کی شاعری پہ مصنوعی ذہانت سے میں نے گانا بنایا

    السلام علیکم، مصنوعی ذہانت سے تخریب کاریاں جاری ہیں۔ میرے ایک سابقہ کولیگ/دوست ہیں جنہیں شاعری کا شوق ہے تو ان کی ایک غزل کو میں نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے موسیقی میں ڈھالا ہے۔ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا یہ گانا۔
  2. امجد میانداد

    دُھن، دا میلوڈی - میں نے تیار کی مصنوعی ذہانت سے موسیقی

    السلام علیکم، شعرو شاعری کو موسیقی میں ڈھالنے کے تجربے تو جاری و ساری ہیں۔ تو اس بار میں نے صرف پسِ پردہ موسیقی تیار کی مصنوعی ذہانت سے تاکہ لوگ فری میں بغیر کسی کاپی رائٹس کے اندیشے کے اپنی ویڈیوز میں استعمال کر سکیں۔ ویڈیو بھی میں نے پیکسلز سے اسٹاک کلپس استعمال کر کے ترتیب دی ہے۔ امید ہے...
  3. امجد میانداد

    احمد فرہاد کی ایک نظم کو مصنوعی ذہانت سے گانے میں ڈھالنے کی کوشش

    السلام علیکم، اس سے پہلے تو میں نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے موسیقی کے زیادہ تر تجربے اپنی ٹوٹی پھوٹی شاعری کی کوششوں پر کیے تھے لیکن اس بار میں نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایک شاعر احمد فرہاد کی ایک نظم جو انہوں نے ہمارے ایک پروگرام میں سنائی تھی اس نظم کے آخری کچھ اشعار کو موسیقی میں ڈھالا ہے۔ ذرا...
Top