مستنصر حسین تارڑ کی کتابیں

  1. جاسمن

    ہزاروں ہیں شکوے(مستنصر حسین تارڑ)

    کافی عرصے بعد تارڑ صاحب کی کوئی کتاب شروع کی ہے۔ مختلف موضوعات پہ طنزیہ و مزاحیہ مضامین ہیں۔ شفیق الرحمٰن کے نام انتساب ہے۔
Top