ہم مانی و بہزاد تو ہیں نہیں ، صادقین و گل جی کا نام ہی سنا ہے، پھر کاہل بھی مستند ہیں، اتنا تردد کہاں سے کریں کہ مصوری سیکھیں اور نام وام پیدا کریں۔ ادھر کچھ مدت سے گورے صاحب نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا کھلونا ہر کہ و مہ تک پہنچا دیا ہے کہ لو میاں تم اس سے کھیلو کودو، ہم ذرا چاند تارے توڑ لیں اپنے...
سالواڈور ڈالی ایک بڑے ماورائے حقیقت پسند مصور تھے۔ 23 جنوری 1989ء کو انتقال کر جانے والے اس ہسپانوی مصور کی اب پچیس ویں برسی منائی جا رہی ہے۔
84 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر جانے والے ڈالی اپنی زندگی میں بھی ایک معمہ تھے اور اپنی موت کے پچیس سال بعد بھی لوگوں کے لیے ایک...
رابرٹ بیٹمین ٹورنٹو کینیڈا میں 1930میں پیدا ہوئے۔ آرٹ کے میدان کو اپنا میدان چنا۔ اور بہت خوبصورت تخلیقات کیں۔ ان کا زیادہ تر کام جنگلی حیات کی مصوری سے متعلق ہے۔۔۔۔ مجھے ذاتی طور پر ان کی تخلیقات بہت پسند ہیں۔۔۔ سوچا آج آپ محفلین سے بھی ان کے کام کا کچھ حصہ شئیر کروں۔ :)
تمام تصاویر ان کی...
السلام علیکم،
اپنی فوٹوگرافی تو شئیر کر ہی رہا ہوں آپ سے اور وہ سلسلہ چلتا ہی رہے گا کیوں نہ آپ سے اپنی کچھ ڈرائنگز شئیر کروں۔
امید ہے آپ کو پسند آئیں گی اور آپ اپنی قیمتی آراء سے ضرور نوازیں گے۔
سورۃ فاتحہ
مارکرکلرز، پینسل کلرز، پیسٹلز، اور پوائنٹرز۔
بابائے قوم
آئل کلر
واٹر کلر،...
بڑا آدمی-- از عطالحق قاسمی
قیامت کی طرح بڑے آدمیوں کی بھی کچھ نشانیاں ہوتی ہیں مثلاً بڑا آدمی بڑے لوگوں میں اٹھتا بیٹھتا ہے اور لیٹتا ہے۔ وہ تقریبات میں صف اول کی نشستوں پر بیٹھنے کی کوشش کرتا ہے ، بڑا آدمی جب اپنے رفقاء کے ساتھ کسی اعلیٰ درجے کے ریستوران میں داخل ہوتا ہے تو بیرے اسے جھک کر سلام...