کلیسائے تادئوس و بارتوقیمئوس مقدس، تہران کا اوّلین ارمَنی و مسیحی کلسیا ہے۔ اِس کلیسا کی عمارت سال ۱۸۰۸ء میں دس ارمَنی خانوادوں، کہ جو فتح علی شاہ قاجار کے حُکم پر اصفہان کے علاقے جُلفا سے سلطنتی قصروں کے لیے شیشے کا کام کرنے کے لیے تہران آئے تھے، کے اہتمام سے تعمیر ہوئی تھی۔
عکّاسان: ژنیا...
اِمروز دنیا کے تمام مشرقی صحیح الاعتقاد کلیسا مسیحی عیدِ قیامتِ مسیح منا رہے ہیں۔ اِس کے دینی مراسم میں بُزرگ سالوں کے ہمراہ بچّوں نے بھی حصہ لیا ہے۔ باکو میں رہنے والے صحیح الاعتقاد مسیحیوں نے کلیسا میں جمع ہو کر تمام شب دینی مراسم پورے کیے۔
عیدِ قیامہ پیغمبر عیسیٰ (ع) کے مصلوب ہونے کے تین روز...