گزشتہ سال مجھے رضا علی عابدی کی کتاب منشی عبدالکریم پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ یہ کتاب مجھے کافی دلچسپ لگی۔ میں نے کسی زمانے میں پڑھا تھا کہ برطانیہ کی ملکہ وکٹوریہ اردو بھی جانتی تھی۔ اس کی تفصیل بھی اسی کتاب سے معلوم ہوئی۔ اس کتاب کے اقتباسات بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر بھی شائع ہوئے تھے جنہیں میں یہاں...
میں کچھ دنوں سے میں تاریخ اسلام کی سلطنتوں کے عروج و زوال کے بارے میں معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔ اسی سلسلے میں سلطنت عثمانیہ کے بارے میں بھی کچھ پڑھنے کا اتفاق ہو رہا ہے۔ سلطنت عثمانیہ کا شمار تاریخ کی وسیع اور عظیم ترین سلطنتوں میں ہوتا ہے۔ سلطنت عثمانیہ کا دورانیہ بھی غیر معمولی حد تک طویل...
حکیم مومن خان مومن کے شاگرد آغا محمود بیگ راحت نے ہندوستان میں اٹھارہویں اور انیسویں صدی کے مسلمان نوابوں کی معاشرت کے بارے میں حکایت کی صورت میں ایک دلچسپ کتاب "نتائج المعانی" لکھی تھی۔ اس کتاب سے ایک حکایت آپ بھی سن لیجیے:
ایک روز ابو نصر محمد اکبر شاہ ثانی کے دربار میں ذکر زوال سلطنت آ...