بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟
ندا ملجی
بچپن کے دنوں میں میرے کچھ ایسے بھی دوست تھے جو رات کو والدین سے چھپ کر بستر میں کتابوں کا مطالعہ کیا کرتے تھے، حالانکہ ان کتابوں کا مواد بھی ذرا بھی غیر مناسب نہیں تھا بلکہ یہ کتابیں اسکول کی لائبریری سے حاصل کی جاتیں تھیں جن کے...
میں تو دیکھتا ہوں۔
شائع شدہ کتابیں اگر کم صفحات کی ہوں تو اُن کی قیمت بھی نسبتاً کم ہوتی ہے۔ اس لئے مجھے "سوٹ" کرتی ہیں اور اس لئے بھی کہ میرے پاس مطالعے کے لئے بہت محدود وقت ہوتا ہے۔
وٹس ایپ پر میں ایک ایسے گروپ میں شامل ہوں کہ جہاں پی ڈی ایف کتابیں فراہم کی جاتی ہیں۔ وہاں بھی میں صرف وہی...
مطالعے کا زمانہ واپس لانا ہوگا
مہرین نوید چاولہ
جہاں تک مجھے یاد ہے، 15 برس قبل تک کتابیں زندگی کا ایک نہایت اہم جزو ہوا کرتی تھیں۔ آپ اسکول کے طالب علموں کو ستونوں سے ٹیک لگائے ایک ہاتھ میں ہیری پوٹر کی کتاب اور دوسرے ہاتھ میں لنچ دیکھتے تھے۔ گھر پر بڑی عمر کے افراد شام کو ناولوں یا رسالوں...
ہمارے زمانے میں اکثر بڑے اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کے بچے کہنے کے باوجود مطالعہ نہیں کرتے۔ لیکن عام طور پر یہ شکایت 15، 20 سال کے ’’بچوں‘‘ کے بارے میں کی جاتی ہے اور شکایت کرنے والے بھول جاتے ہیں کہ انسان کو جو کچھ بننا ہوتا ہے 8، 10 سال کی عمر تک بن جاتا ہے۔ اس کے بعد جو کچھ سامنے...
السلام علیکم،
میں نے یہ تھریڈ اس مقصد کے لیے شروع کیا ہے کہ یہاں تمام دوست اس کتاب یا ان کتب کے نام اور ان کے اقتباسات شیئر کریں جو حال میں ان کے زیر مطالعہ ہو اور وہ کتابیں بھی جو وہ مستقبل میں پڑھنے کا ارادہ رکھتے ہوں۔ اس طرح ہمیں ایک دوسرے کے زیر مطالعہ مواد سے واقفیت حاصل ہوگی اور ہمیں...