السلام علیکم
محترم جناب اہل علم و فضل اساتذہ کرام
یہ جو لفظ ہیں
"داد " "توصیف '"مدح سرائی" "حوصلہ افزائی "
کیا ان سب کا معنی و مطلب ایک ہی ہے ۔ ؟/
ان کا انسانی شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے ۔ ؟؟
کیا یہ لفظ اور انسانی عمل لازم و ملزوم ہیں ۔ ؟/
کیا یہ انسان کو اک مہمیز عطا کرتے ہیں ۔؟؟...