مثبت

  1. محمد اجمل خان

    مایوسی و ناامیدی

    دل ہو حساس تو جینے میں بہت گھاٹا ہے میں نے خود اپنے ہی زخموں کا لہو چاٹا ہے (شاعر مظفر وارثی) حساس دل لوگ کبھی خوش نہیں رہتے۔ لوگوں کو دکھ درد اور پریشانیوں میں دیکھ کر وہ خود بھی دکھی ہو جاتے ہیں۔ حساس دل لوگوں میں کچھ شاعر ہوتے ہیں، کچھ مصنف اور کچھ میرے جیسے لکھاری۔ ایک حساس دل شاعر جب کسی کو...
  2. محمد اجمل خان

    اس دنیا میں "فری" کچھ بھی نہیں ہے

    مغربی اقوام یہ جانتی ہیں کہ ’’ اس دنیا میں "فری" کچھ بھی نہیں ہے‘‘ ۔ ۔ ۔"Nothing is Free in This World" اور وہ اس بات کو سمجھتی اوراس پر عمل بھی کرتی ہیں۔ مغرب میں لوگ فی گھنٹہ کے حساب سے کام کرتے ہیں۔ دفتری اوقات میں وہ اپنا کوئی پرئیویٹ کام نہیں کر سکتے ہیں۔ جتنا وقت وہ کام کرتے ہیں اتنا ہی...
  3. محمد اجمل خان

    ہماری زندگی کا 1 دن

    ہماری زندگی کا 1 دن = 24 گھنٹے۔ اس میں 1 سیکنڈ کی بھی کمی زیادتی نہیں ہو سکتی۔ ہماری زندگی کی دنیوی و اخروی کامیابی اسی وقت کے صحیح اور مثبت استعمال پر منحصر ہے۔ اس وقت کے صحیح استعمال کو یقینی بنانے سے ہی ہماری معیار زندگی اور طرز زندگی بہت تیزی سے مثبت تبدیل آسکتی ہے۔ زندگی کے ہر لمحہ کو معنی...
  4. محمد اجمل خان

    ایمان اور مثبت سوچ

    ایمان اور مثبت سوچ دیکھو! کوّے کو دیکھو! کوّے کوئی قید نہیں کرتا کیونکہ کوّا نہ ہی دیکھنے میں خوبصورت ہے اور نہ ہی آواز اچھی نکالتا ہے۔ لیکن جو خوبصورت پرندے ہوتے ہیں اور جن کی آواز پیاری ہوتی ہیں، انہیں لوگ پنجروں میں قید کرکے اپنی گھروں کی زینت بناتے ہیں۔ اسی طرح تم بھی خوبصورت ہو اور...
  5. محمد اجمل خان

    مثبت سوچ، محنت اور لگن

    مثبت سوچ، محنت اور لگن میں مفلس ہوں، میں غریب ہوں۔ میرے پاس کوئی روپیہ پیسہ نہیں۔ مجھے مدد کرنے والا کوئی نہیں۔ میں 6 مہینے سے بے روزگار ہوں۔ مجھے کوئی ملازمت نہیں مل رہی ہے۔ مجھے کوئی جاب دلا دیں، باہر بھیج دیں۔ میں بزنس کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔ بزنس کرنا چاہتا ہوں لیکن ہاتھ میں کچھ بھی...
  6. محمد اجمل خان

    مثبت ذہنی رویہ یا مثبت سوچ

    مثبت ذہنی رویہ یا مثبت سوچ مثبت ذہنی رویہ [Positive mental attitude (PMA)] کا تصور سب سے پہلے 1937 میں نپولین ہل (Napoleon Hill) نے اپنی کتاب تھنک اینڈ گرو رچ (Think and Grow Rich) میں متعارف کرایا تھا۔ کتاب میں حقیقتاً مثبت ذہنی رویہ ((PMA) کی اصطلاح کا استعمال نہیں کی گئی لیکن زندگی میں...
  7. محمد اجمل خان

    ’’آدھی دنیا ہو تم، آدھی کو تم جنم دیتی ہو‘‘

    ’’آدھی دنیا ہو تم، آدھی کو تم جنم دیتی ہو‘‘ کتنا بڑا اعزاز ہے! اور علامہ اقبالؒ کہتے ہیں: ’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں‘‘ ان الفاظ کے بعد عورت کی تعریف میں کوئی کیا لکھ سکتا ہے لیکن مردوں کو سمجھانے کیلئے بہت کچھ ہے۔ ہم مرد حضرات بس چند دنوں کی لاک...
  8. ل

    ایک مثبت پیش رفت۔ مفتی منیب الرحمن

Top