پائتھون کورس میں پچھلی دفعہ خوب گپ شپ ہوئی تھی اور سیکھنے سکھانے کے ساتھ ساتھ ہنسی مذاق کا بھی بھرپور دور چلا تھا۔
ایک دیرینہ دوست اور پائتھون کورس کے پرانے ساتھی نیرنگ خیال کا گلہ بھی ہے کہ پائتھون کے پرانے دوستوں کو اس دفعہ بھلا دیا گیا۔ یہ دھاگہ انہیں یاد کرنے کی بھی ایک صورت ہے اور پرانے...
لو جی جمہوریت کی بقا اور تسلسل کیلیے خاکسار کا بھی حصہ شامل ہو گیا۔۔۔۔۔۔
کیونکہ اپنی ' نکی جئی' عمر میں ہم مبلغ دو (نصف جس کا ایک ہووے ہے) الیکشن بھگتا چکے ہیں ۔۔۔۔۔
مگر حیرت اس بات پہ ہے کہ 2013 میں ہم نے جس امیدوار کو ووٹ دیا وہ ہار گیا۔۔۔۔۔۔۔ نجانے ان دو اڑھائی سالوں میں میرے ووٹ میں کیا...
اس دھاگے میں تمام اراکین کی فہرست کورس کے ہفتہ وار اسباق کے مطابق لکھی جائے گی یعنی جو رکن جس ہفتہ کے اسباق پڑھ رہا ہوگا اس کا نام اس ہفتہ کی سرخی کے نیچے درج ہوگا۔