مولا علی

  1. کاشفی

    علی مولا

    علی مولا
  2. حسن محمود جماعتی

    صدائے مولا علی::: منقبت بحضور مولائے کائنات::: یوم شہادت مولا علی کے موقع پر

    "صدائے مولا علی" ہر ایک سمت فضا میں صدا ہے مولا علی جہاں میں دیکھو پکارے ہیں سارے مولا علی دکھوں کے بحر میں ڈوبی ہے اپنی نائو اگر تو پھر بلند کرو بادبان مولا علی خدا کے شیر کے ہاتھوں میں ذوالفقار آئی بچے گا کون کہ اٹھا ہے وار مولا علی وہ باب حکمت و علم و شعور و عرفاں ہیں نبی کا فیض ہے بٹتا...
  3. کاشفی

    موت تیرے محبوں کو آتی نہیں

    موت تیرے محبوں کو آتی نہیں (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  4. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    جب خدا کو پکارا علی آگئے (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  5. الف نظامی

    ہدیہ عقیدت بحضور بارگاہ اہل بیت از مکتبہ دیوبند

    ایک کاوش ہے کہ اس لڑی میں مکتبہ دیوبند سے وابستہ اہلِ قلم کی طرف سے جو ہدایہ عقیدت بحضور بارگاہ اہل بیت پیش کیے گئے وہ اہلِ محفل کی بصارتوں کی نذر کر سکوں۔ اگر کوئی صاحب اس ضمن میں تعاون فرمانا چاہیں تو بہت نوازش! اسوہء شبیر گونج اٹھے ارض و سماء نعرہء تکبیر کے ساتھ رَن میں نکلا کوئی سُونتی...
  6. الف نظامی

    سلام بحضور امیر المومنین سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ

    سلام اس پر کہ کعبہ میں ولادت کا شرف پایا جو بچپن ہی سے آغوشِ محمدﷺ میں چلا آیا سلام اس پر جو شہزادہ ہے "یوم ذوالعشیرہ کا" وہی اس وقت سارے پتھروں میں ایک ہیرا تھا شبِ ہجرت نبی کے پاک بستر پر وہ سویا تھا نبی کا عشق جس نے اپنی رگ رگ میں سمویا تھا وہی خیبر میں جو زورِ ید اللہی کا مظہر ہے مقابل جس...
  7. الف نظامی

    علی بابُھا --- ولی الدین

    انوارِ محمد را در رُوئے علی بینم واللیل اذا یغشیٰ گیسوئے علی بینم با رشتہ محبوبی آمد شہِ صد خوبی کے تابِ نظر دارم چوں سوئے علی بینم شانِ اسد اللہی ، در پیکرِ مولائی شمشیرِ یَدُ اللہی اَبروئے علی بینم از ذکر علی مستم ، در فقر کمر بستم با حلقہ زُنارم گیسوئے علی بینم یک نظرِ کرم...
  8. الف نظامی

    امیر المومنین سیدنا علی حیدر

    بابِ دارالحکمت و گنجینہ ذوقِ وفا کون تھا پروردہ آغوشِ ختم الانبیاء ماہرِ علم حدیث و عالم ام الکتاب کون تھا جس کو پیمبر نے پکارا، بوتراب کون تھا رمز آشنا نکتہ شناسِ معرفت کون فی الدنیا اَنی تھا اور اَنی فی الاخرت کون تھا پروانہِ شمع حقیقتِ؟ کون تھا کون تھا دیوانہِ فخرِ رسالت کون تھا کون تھا...
Top