غزل
حسرؔت موہانی
شوق مُشتاقِ لقا صبر سے بیگانہ ہُوا
جب سے مشہوُر تِرے حُسن کا افسانہ ہُوا
ایک ہی کام تو یہ عِشق سے مَردانہ ہُوا
کہ ، تِرے شیوۂ ترکانہ کا دِیوانہ ہُوا
وصلِ جاناں، نہ ہُوا جان دِیئے پر بھی نصیب!
یعنی اُس جنسِ گرامی کا یہ بیعانہ ہُوا
بزمِ ساقی میں ہُوئے سب یونہی سیرابِ...
غزل
حسرؔت موہانی
چُپ ہیں کیوں آپ، مِرے غم سے جو دِلگیر نہیں
اب نہ کہیے گا، تِری آہ میں تاثیر نہیں
کیا وہ یُوں ہم سے ہیں راضی، کہ نہیں ہیں راضی!
کیا یہ وہ خواب ہے، جس خواب کی تعبیر نہیں
وہ بھی چُپ، ہم بھی ہیں خاموش بہ ہنگامِ وصال
کثرتِ شوق بہ اندازۂ تقرِیر نہیں
شوق کو یادِ رُخِ یار نہ...
مولانا سمیع الحق صاحب کا ایک بیان ٹی وی کی سکرین پر چل رہا تھا جس کے چند مندرجات یہ ہیں ۔
"حکومت پاکستان طالبان سے مذاکرات کرنے میں سنجیدہ نہیں "
"پاکستان کے بڑے شہروں میں خود کش حملے شروع ہو جائیں گے"
"طالبان آئین پر عمل درآمد کا مطالبہ کر رہے ہیں "
--------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
بخدا ،...
طالبان کے بارے میں مولانا فضل الرحمن سے بی بی سی کا انٹرویو
http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2010/12/101201_moulana_fazlurrehman_interview.shtml
پاکستان میں تحریک طالبان کی کاروائیوں سے جس قدر خطرہ ملک کے ریاستی ڈھانچے کو ہے اتنا ہی ان معتدل مذہبی قوتوں کو بھی ہے جو اپنا مذہبی ایجنڈا آمریت...